H&S Channel Offical
This Channel provide Education news and updates... ADMIN :MUHAMMAD HAMZA SAFDAR
EDUCATION: BS INFORMATION TECHNOLOGY AT BAHAUDDIN ZAKARIYA UNIVERSITY, MULTAN
بریکنگ نیوز💢
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔
بازار سے گُزرتے ہوئے جیب میں پیسے ہوتے ہوئے بھی اپنی ذاتی خواہش پوری نہ کرنے والے کو "باپ" کہتے ہیں♥️
خوش رہا کريں!
کیوں کہ خواہشيں بادشاہوں کی بھی رہ جاتی ہیں🙂
اور ضرورتیں فقیروں کی بھی پوری ہو جاتی ہیں🤍
بریکنگ نیوز💢
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے کا دو سالہ پروگرام دوبارہ سے بحال کر دیا ہے۔ سنگل فیس صرف 5280 روپے
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کا استعفیٰ جی۔ایچ۔کیو نے منظور کرلیا
جنرل فیض حمید سر کی خدمات کو پوری قوم ہمیشہ یاد رکھے گی
28/11/2022
تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کےامتحان اپریل اور مئی میں لیےجائےگے۔ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں اہم فیصلےکیے گئے ہیں ۔جن کے مطابق امتحان میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز بھی پیش کردی گئی جسے آئندہ اجلاس میں منظور کیا جائے گاجبکہ نیاء گریڈنگ سسٹم آئندہ تین سال میں نافذ ہوگا۔
بعض دفعہ کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ کامیاب “ ٹھمکا “آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے ۔
محبتوں کا معیار بڑھائیں
محبوب سے چاند تارے نہیں
انجیر، اخروٹ، چلغوزے، کاجو، پستہ، بادام منگوائیں 🤭
باپ کا سایہ انسان کو زندگی کی ہر دھوپ سے بچانے کیلیے کافی ہوتا ہے.اللہ پاک سب کے والدین کو سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین❤❤
ملکی حالات:
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
جس ملک میں ٹھمکے لگا کر ، فحش ویڈیو بنا کر یا فحش tik toker بن کے آپ عزت ، پیسہ اور popular ہوجاتے ہوں وہاں کیسے آپ بچوں کو یقین دلوائیں گے کے پڑھنے لکھنے سے بندہ کامیاب ہوتا ہے
پاکستان میں اسی بات کی وجہ سے کوئی سائینس دان۔ پیدا نہیں ہوتا کیوں کے یہاں فحش ویڈیو سے ہی برائٹ فیوچر اور پیسہ ملتا ہے بس
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 5 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کا ٹیسٹ لینےکے لیے فرم/ ٹیسٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اشتہار دے دیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gulgusht Colony Multan
Multan
60700