Haqeeqat Daily

Haqeeqat Daily

Share

Follow me because there’s no excuse for laziness.

29/09/2026

افغانستان، بلوچستان، کشمیر، وزیرستان، کے پی کے کا واحد حل عمران خان ہے ایک عوامی لیڈر جسے عوام منتخب کرے۔ عوام موجودہ غلاموں چوروں سے شدید نفرت کرتی ہے۔

29/09/2026

بلوچستان 70 سے 80 فیصد نو گو ایریا بنا ہوا ہے یا بنا دیا ہے وہاں گورنر راج نہیں لگ سکتا گورنر راج وہاں لگے گا جہاں عوام کی منتخب کردہ حکومت ہے ۔

28/09/2026

آج سہیل آفریدی قابل قبول نہیں کل کوئی اور قابل قبول نہیں ہوگا اچھی بدمعاشی چل رہی ہے۔ کے پی کے عوام نے جو بھاری بھرکم مینڈیٹ پی ٹی آئی کو دیا وہ کس کھاتے میں جائیگا ؟ عوام ووٹ دے دے کر اپنے نمائندے بھیج رہے ہیں اور یہاں ذاتی پسند اور ناپسند ٹھونسی جارہی ہے

28/09/2026

لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی

28/09/2026

کے پی کے میں کسی ریٹائریا حاضر سروس جرنیل کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا کیونکہ ایک جنرل ہی دہشتگردی اور بارڈر پر جنگ کے مسئلے سے نمٹ سکتا ہے!!
صحافی نجم سیٹھی

28/09/2026

پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے، آپ اپنا فیصلہ کریں کہ آپ نے انڈیا کیساتھ رہنا ہے یا پاکستان کیساتھ؟ شفیع جان

28/09/2026

آپ نے خیبرپختونخواہ میں ہونیوالی دہشتگردی کا ذمہ دار سہیل آفریدی کو ٹھہرایا تو کیا بلوچستان میں ہونیوالی دہشتگردی کا ذمہ دار سرفراز بگٹی ہے؟ صحافی کا سوال ✌️

Website

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.