Digital 74
“Digital Multan 💻
Creative content | Reels | Trends 🔥
Follow for daily entertainment 😎
26/06/2026
With PakWheels.com – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/06/2026
With The Cruise Vibe – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/06/2026
With Avonsandhu19 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/06/2026
With فوزیہ بی بی – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/06/2026
With Parveen Abbasi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/06/2026
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ : مجھے انصاف دو ورنہ میں خو۔د ۔کشی کر لوں گی ، اپنی سگی ماں کی ڈسی ایک بچی کی فریاد ۔۔۔ میرا نام نمرہ اسلم ہے اور تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کی رہنے والی ہوں ، 2022 میں میرے والد صاحب فوت ہو گئے ہمارا ایک ہی بھائی ہے جو سب سے چھوٹا ہے اور گھر میں کوئی کمانے والا نہ تھا ۔ والد چل بسے تو ہماری ماں کو کھلی چھوٹ مل گئی پہلے یہ چھپ کر آ۔ئیس کا نشا کرتی تھی اب علاقے کا آ۔ئیس سپلائر ملک قیصر کھلے عام ہماری ماں کو مال سپلائی کرتا تھا وہ خود مست رہتی اور پیسوں کے بدلے سگی بیٹیوں کو ملک قیصر کے آگے پیش کرنے لگی ، سب سے پہلی قربانی ہماری بڑی بہن سمیرا کی دی گئی اسے ماں نے ملک قیصر کے حوالے کردیا وہ اسے اپنے گھر لے گیا بغیر نکاح دو سال اسے استعمال کیا اور یار دوستوں کو بھی پیش کیا آخر ہماری بہن سمیرا وہاں سے بھاگ نکلی ۔مگر یہ گھر نہ آئی اس نے بہاولپور جاکر ایک نوجوان سے شادی کرلی ۔۔ اب میری باری آئی مجھے بھی ملک قیصر کے حوالے کیا گیا 2 سال سے زائد عرصہ مجھے بھی بے دردی سے نوچا گیا، ایک طرح سے قید میں رکھا گیا کئی لوگوں نے وہاں مجھے استعمال کیا اور ملک قیصر میرے پیسے وصول کرتا رہا ۔ ایک روز مجھے موقع مل گیا میں بھی وہاں سے بھاگی اور لاہور اپنے ماموں غلام شبیر کے پاس جا کر پناہ لے لی ، پیچھے ماں اور ملک قیصر نے میرے ماموں پر اغ۔وا کا مقدمہ درج کروا دیا ، ماموں اور مجھے پولیس لاہور سے ہارون آباد لے آئی مجھے عدالت میں پیش کیا گیا تو میں نے جج صاحب کو ساری کہانی بتا دی جس پر عدالت نے ملک قیصر پر ز۔نا کر پرچہ دینے کا حکم جاری کردیا ۔ جب اس پر پرچہ ہوا مگر گرفتاری نہ ہوئی تو ملک قیصر نے میرے ماموں اور میرے اوپر ناجائز مقدمات کی لائن لگا دی پولیس نے خانہ پری کرکے پرانے مقدمات میں میرے ماموں غلام شبیر کو نامزد کردیا اب ملک قیصر دندناتا پھر رہا ہے اور مجھے اور ماموں کو د۔ھمکیاں دے رہا ہے کہ اپنا بیان بدلو پرچہ واپس لو اور میرے پاس واپس آجاؤ تو میں تمہیں رکھ بھی لوں گا اور تمہاری جان بھی بخش دونگا ورنہ تمہاری چھوٹے بہن اور بھائی کو زندہ نہیں چھوڑونگا تمہاری ماں کو تو پہلے ہی میں نے کسی کام کا نہیں چھوڑا ۔۔ میں حکام بالا ، وزیر اعلیٰ مریم نواز آئی جی پنجاب اور ڈی پی او بہاولنگر سے اپیل کرتی ہوں کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں اپنی زندگی ۔ختم کرنے پر مجبور ہو جاؤنگی جسکی ذمہ داری ان سب پر ہوگی جو بااختیار ہو کر بھی میری مدد نہیں کریں گے ۔۔۔۔
🎥 آج کا نیا وی لاگ دیکھنا مت بھولیں!
راجب بٹ اپنے منفرد انداز، مزاحیہ لمحات اور روزمرہ زندگی کی دلچسپ جھلکیاں ناظرین کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اگر آپ انٹرٹینمنٹ اور فیملی وی لاگز پسند کرتے ہیں تو یہ وی لاگ ضرور دیکھیں۔
❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔
14/06/2026
🚪📄 اب سرکاری خدمات آپ کے گھر کی دہلیز پر!
دستک سروس کے ذریعے پنجاب کے شہری اب مختلف سرکاری سہولیات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ لمبی قطاروں، دفاتر کے چکروں اور وقت کے ضیاع سے نجات حاصل کریں۔
✅ برتھ سرٹیفکیٹ
✅ ڈیتھ سرٹیفکیٹ
✅ ڈومیسائل
✅ پولیس ویریفیکیشن
✅ ایف آئی آر کی کاپی
✅ فرد اور دیگر اہم دستاویزات
صرف درخواست دیں اور سروس آپ کے گھر تک پہنچائی جائے گی۔
وقت بچائیں، آسانی اپنائیں اور جدید سرکاری سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔
08/05/2026
Yeh waly drop kitny ache hein
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Digital 74 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Multan.