Multan Weather
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan Weather, Digital creator, Multan.
پاکستان بھر میں آج چاند نظر آنے کا امکان موجود نہیں۔ ان شاءاللہ کل چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔ پہلا روضہ جمعرات کو ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔🌙
⚡⛈️جاری مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام تک اپنی شدت کھو کر پاکستان سے رات تک نکل جائے گا
اپڈیٹ کے مطابق کراچی کے قریب سمندر میں گرج چمک کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے⚡
الحمدللہ ملتان مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں درمیانی بارش
☔💦⚡
ملتان کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع ☔
16/02/2026
بارشوں کا سلسلہ بلوچستان پر موجود۔ اس وقت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری جاری۔
آج رات سے سلسلہ بالائی سندھ/مغربی پنجاب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گا۔
اس دوران بالائی سندھ سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے چانسز جبکہ مغربی پنجاب بیلٹ لیہ، تونسہ، کروڈ، فتح پور، بھکر، کوہ سلیمان بھی اچھے چانسز۔
چونکہ بادلوں کی حرکت زیادہ تر جنوب تا شمال ہو گی۔ سلسلے کا زیادہ زور مغربی علاقوں میں ہی رہے گا۔
ملتان اس سلسلے سے زیادہ تر بادل/تیز ہوائیں متوقع۔ کچھ علاقوں میں بوندا باندی/ہلکی بارش ہو سکتی۔ 💦☔
16/02/2026
ملتان سحروافطار کے اوقات ماہ رمضان 2026 ❤️
ﷺ ❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
ملتان آج موسم زیادہ تر صاف رہے گا جبکہ شام/رات سے بادلوں کی آمد متوقع جو کل رات تک رہیں گے۔ ⛅
اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27/28 جبکہ آج ہواؤں کی رفتار 5/7 کلومیٹر تک ہوگی۔
کل صبح سے شام کے دوران ملتان شمال سے تیز ہوائیں چلتی رہیں گیں۔
کچھ مقامات پر ہلکی بارش/بوندا باندی ہو سکتی۔ ہواؤں کی رفتار 40 کلومیٹر تک جا سکتی۔ 💦☔
میچ کون جیتے گا؟
10/01/2026
آج رات اور کل صبح پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں درجۂ حرارت 0°C تک گر سکتا ہے۔
🥶🔺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan