Autobiography

Autobiography

Share

Here you can find autobiography, reality, bitterness of life, poetry and stories. This page describ

17/04/2023

A young lady sat in a bus. At the next stop a loud and grumpy old lady came and sat by her. She squeezed into the seat and bumped her with her numerous bags.

The person sitting on the other side of the young lady got upset, asked her why she did not speak up and say something.

The young lady responded with a smile:

"It is not necessary to be rude or argue over something so insignificant, the journey together is so short. I get off at the next stop."

This response deserves to be written in golden letters:

"It is not necessary to argue over something so insignificant, our journey together is so short"

If each one of us realized that our time here is so short; that to darken it with quarrels, futile arguments, not forgiving others, discontentment and a fault finding attitude would be a waste of time and energy.
Did someone break your heart? Be calm, the journey is so short.

Did someone betray, bully, cheat or humiliate you? Be calm, forgive, the journey is so short.
Whatever troubles anyone brings us, let us remember that our journey together is so short.
No one knows the duration of this journey. No one knows when their stop will come. Our journey together is so short.

Let us cherish friends and family. Let us be respectful, kind and forgiving to each other. Let us be filled with gratitude and gladness.

If I have ever hurt you, I ask for your forgiveness. If you have ever hurt me, you already have my forgiveness.
After all, Our Journey Together is so Short!

Author: Abdul Ali Abid

17/04/2023

کیوں سنے ارض مضطرب مومن
صنم آخر خدا نہیں ہوتا

02/04/2023
22/10/2022

‏اگر آپ کا پڑوسی دیوبندی بریلوی اہلحدیث شیعہ یا جو بھی ہے تو اس کا حساب وہ خود دے گا لیکن اگر وہ بھوکا ھے تو اسکا حساب آپ کو دینا پڑے گا ،

17/10/2022

خزانہ
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

08/10/2022

اس دنیا میں سب کا ایک مقام ہوتا ، ویسے مقام اور درجہ تو اللہ تعالیٰ کے ہاں بھی ہوتا ہے ،
اس دنیا میں سب کا ایک مقام طے ہوتا ھے ۔ہمیں بس اس مقام تک پہنچنے کیلئے محنت کرنی ہوتی ھے اور جو لوگ محنت نہیں کرتے ان سے وہ مقام چھین لیا جاتا ھے کیوکہ وہ اس قابل نہیں ہوتے ۔
ایک وہ آدمی بھی ھے جس کے کامیاب ہونے کی امید بہت کم ھوتی ھے مگر وہ ہم سے اچھے مقام پر ہوتا ھے ۔
مقام کا مطلب صرف عہدہ نہیں ہوتا بلکہ اس کا مطلب یہ ھے کہ معاشرے میں ہماری اہمیت کیا ہے ، کون ہماری کتنی عزت کرتا ھے ۔
ہر ایک بندے کی نظر میں دوسرے کا ایک مقام ہوتا ہے اور آپ جانتے ہیں کہ اچھا مقام کیسے حاصل کیا جائے
لوگوں کی نظر میں آپ کا اچھا مقام ہونا چاہیے، اللہ تعالیٰ کے ہاں بھی آپ کو اس کا اجر وثواب ملے گا
ازعبدالعلی~

26/09/2022

❤️

17/09/2022

Praise Allah Almighty...

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

GhantaGhar
Multan