South Today
Where NEWS Comes First. South today is Pakistan’s premier Social Media Network. We create world-class
ہمارے ناراض اراکین کا گروپ 35 سے 40 ممبران پر مشتمل ہے، تحریک انصاف کے ناراض ایم پی اے
دس ہزار پاکستانی اسٹوڈنٹ ویزا پر برطانیہ گئے اور پناہ مانگ لی، قائمہ کمیٹی میں بڑا انکشاف
شہید ایر-انی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ آگئی
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی
ایر-ان اور امریکا کے ممکنہ معاہدے کے قریب ہونے کے آثار نظر آنے لگے
بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
بجلی 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ آگئی
دس ہزار پاکستانی اسٹوڈنٹ ویزا پر برطانیہ گئے اور پناہ مانگ لی، قائمہ کمیٹی میں بڑا انکشاف
منحرف پی ٹی آئی سینٹر سیف ابڑو کے نواز شریف پر طنز ۔۔۔۔کہتےہیں کہ مجھے افسوس ہے میاں نواز بڑے مان ٹھان کے ساتھ گلگت گئے مگر ایک ہی سیٹ لے پائے ، دعا کریں میں میاں صاحب کے افسوس سے نکل آئیں۔۔۔انکی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، سوئٹزرلینڈ سے اچانک بلاوا آ گیا ۔۔اسد قیصر گلگت پہنچ پاتا تو باقی جماعتوں کی تباہی تھی
ملتان کاسب سےاچھا آم کون سا؟موسمی چونسا اور انور رٹول کی پہچان؟
09/06/2026
2 نئی تحقیقی رپورٹس میں اسمارٹ فونز کے استعمال کا حیرت انگیز اثر سامنے آیا ہے۔
امریکا کے نیشنل بیورو آف اکنامکس ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 2007 سے اب تک امریکا میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں 22 فیصد کمی آئی ہے۔ 2007 وہ برس تھا جب پہلا آئی فون متعارف کرایا گیا اور تحقیق میں آئی فون یا اسمارٹ فونز کو برتھ کنٹرول (شرح پیدائش میں کمی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات) قرار دیا گیا۔
محققین کے مطابق محض آئی فونز کو ہی واحد وجہ نہیں قرار دیا جاسکتا مگر یہ واضح ہے کہ 2007 میں اسمارٹ فونز کی آمد کے بعد سے امریکا میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی آئی ہے کیونکہ سماجی میل جول گھٹ گیا ہے۔
امریکا کی Cincinnati یونیورسٹی کی ایک اور تحقیق میں بھی عالمی سطح پر اس سے ملتے جلتے اثر کو دریافت کیا گیا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب اسمارٹ فونز بڑے پیمانے پر دستیاب ہوئے تو شرح پیدائش میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
محققین نے اسے مشترکہ عالمی ٹیکنالوجی شاک قرار دیا۔
09/06/2026
ایر-انی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ امریکی صدر دیانت داری سے بات کر رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کو ج۔نگ کا ایک حصہ سمجھتے ہیں، امریکا اور امریکی صدر کی سنجیدگی نظر آئی تو مذاکرات پر اعتراض نہیں۔
ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات کے اصولوں کی پابندی کرے تو ایر-ان کو کوئی مسئلہ نہیں، ایر-ان کو سنجیدہ ارادہ نظر نہیں آتا جس میں کوئی قابلِ عمل فریم ورک تشکیل پاسکے۔
09/06/2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایر-ان سے 2 سے 3 دن میں معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہم ایک ایسے معاہدے کے آخری مراحل میں ہیں جو بہت، بہت اچھا معاہدہ ہوگا اور جو کسی بھی صورت ایر-ان کو جوہری ہتھ۔یار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
9KM Bosan Road
Multan
65000