Athar_Baloch
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Athar_Baloch, Writer, Multan.
دنیا کا ہر دکھ تکلیف وقتی ہے سوائے اس دکھ کے جو انسان کے حافظے پر چھا گیا ہو۔ انسان کے لیے دائمی دکھ کا باعث ایک ہی شے ہے اور وہ ہے اس کی یادداشت اور اس دکھ سے جڑا ایک اور دکھ یہ ہے کہ وہ چاہ کر بھی اپنی مرضی سے بدلنے یا دماغ سے نکال باہر کرنے سے قاصر ہے۔
میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون ❤️
24/11/2025
محبوب کے رخسار کا بوسہ ایک ایسا قدرتی شفا خانہ ہے جس میں دل کے سکون سے لے کر جسم کی سو بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ ✨
تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم
خمار ٹھیک نہیں انتظار ٹھیک نہیں
میں دل سے کہتا ہوں یہ کاروبار ٹھیک نہیں
کوئی تو ہو جو بدن کو بھی معتبر جانے
ہمارا روحوں پہ دار و مدار ٹھیک نہیں
یہ تیرا چہرہ نہیں ہے ۔۔یہ میرا چہرہ ہے
یہاں خزاں ہی جچے گی بہار ٹھیک نہیں
22/11/2025
متاع زیست ھے جاناں! یہی غربت، یہی دولت
کبھی کاسہ تیرا لہجہ کبھی بخشش تیری باتیں
Pak vs Aus
17/11/2025
مُحبت تب ہی معتبر ہے، جب دونوں طرف سے دِل کی زمین ایک جیسی زرخیز ہو !🦢❤️
کبھی کبھی
رشتوں میں فاصلے لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے
تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے،
کہ آپ کی اہمیت وہاں ہے؟
یا خوامخواہ ہی آپ ان پر بوجھ کی صورت میں لدے ہوئے ہیں؟
اگر سامنے والا پلٹ کر آپ کی خبر لیتا ہے
تو آپ ضروری تھے ،
اگر نہیں۔۔۔۔
تو آپ "بوجھ" تھے
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں۔🖤
Athar_Baloch
اگر کوٸی عورت تُمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اس کی خاطر مرجاؤ !!
کُیونکہ کوٸی بھی عورت کسی مَرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی، جب تک وہ مَرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو ✨✌🏻
27/10/2025
When we love something deeply,
we always choose to repair it, not replace it
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan