DPS Multan team

DPS Multan team

Share

learn online work

14/01/2023

Feature And Benefit

Earn Upto $500_$1000 per month
Internship Opportunity
Providing progressive and learning environment
1 on 1 counseling and support
100% Practical training session
Life time support by intitution
Hand on practice of tool
In_depth knowledge of freelancing
Become an international virtual assistant
Full time job opportunity

Course Outline
Product Research Method
Product Development
Product Sourcing
Product Optimization
Keyword Research
SEO Listing
Flat file Errors
PPC
Freelancing

14/01/2023

رسنگ سروس کی سہولت:
گھروں میں نرسنگ سروس کی سہولت ایک بہت ہی جدید پروگرام ہے
جس کا مقصد گھر میں رہتے ہوئے بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ ہم فراہم کرتے ہیں ، طبی طور پر تربیت یافتہ نرسنگ سٹاف۔ ہمارے نرسنگ سٹاف عام طور پر بیمار لوگوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں جو یا تو گھر پر ہی رہنے کا انتخاب کرتے ہیں یا پھر وہ اسپتال نہیں جاسکتے ہیں متعدد گھریلو صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات موجود ہیں جو ذاتی نگہداشت سے لے کر ہیلتھ کیئر تک ہر چیز کی پیش کش کرتی ہیں ، لیکن بریلینٹ ہوم کیئر سروسز کمپنی انتہائی تربیت یافتہ نرسنگ سروس مہیا کرتی ہے۔ ہیلتھ کیئر دیکھ بھال کی خدمات میں تھراپی کی خدمات اور دیگر ہنر مند خدمت گزاروں ، گھریلو نرسنگ کیئر کی سہولیات شامل ہیں۔ ان لوگوں کی ضروریات کی تائید کرتے ہیں تاکہ ان کی بحالی اور ممکنہ حد تک آزادانہ طور پر زندگی گزاریں۔ ہم صحت کی نگہداشت کی بہترین ہوم سروس مہیا کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزرگ مریض تیزی سے صحت یاب ہو تو آپ ہم سے رابطہ کریں.
03328930394,03078930394
, , , , , , , , , , , , #
, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

11/01/2023

یسے درختوں پر نہیں لگتے۔۔۔ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں
لیکن مجھ پر اب یہ راز کھلا۔۔۔۔
کہ پیسے درختوں پر لگتے ہیں!!!
فری لانسنگ کا بیج بوئیں
اپنی Skill سے اس کو سینچیں
محنت اور مستقل مزاجی سے اس کی آبیاری کریں
اور پھر اس پہ درخت کا میٹھا پھل انجوائے کریں
کیا آپ بھی ایسا ہی درخت لگانے اور باآسانی گھر بیٹھے کمانے کے خواہش مند ہیں؟؟؟
تو فری لانسنگ کا انتخاب کریں
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
فری لانسنگ میں کامیاب ہونے کیلئے
آپ کے پاس کسی Skill کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔
اور کچھ نہیں تو لیڈرشپ اور مینجمنٹ کی سکل تو آتی ہو
اب بات آتی ہے بیچیں کہاں؟
دنیا کی سب سے بڑی Market place یعنی Upwork کا ذکر سر فہرست آتا ہے۔
یہاں آپ اپنے ہنر کو سکل کی منڈی میں مہنگے داموں بیچ سکتے ہیں

10/01/2023

اچھی زندگی گزارنے کی خواہش ہر کوئی رکھتا ہے
لیکن اس کے لیے محنت ہر کوئی نہیں کرتا۔۔۔۔
اگر آپ سے کہا جائے
پیسہ ہنر کے پیچھے پیچھے آتا ہے ۔۔۔
تو شاید آپ کو یہ بات بیکار یا فضول لگے گی ۔۔۔
ترقی کا سفر چھوٹے چھوٹے قدم چلنے سے طے ہوتا ہے ۔۔۔
اور ایک بڑی کامیابی دیتا ہے
اس لیے آپ موجودہ زمانے کا ایک اہم ہنر سیکھیں ۔۔۔
ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ (Amazon Virtual Assistant Training)آپ کو ایک منفرد ہنر اور ترقی کے ایک بڑے راستے پر لے جائے گی ...
آپ گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر کی مدد سے ڈالرز میں پیسے کما سکتے ہیں ۔۔۔
آپ کی تعلیم ڈگری اور ٹیکنالوجی کا یہ موثر ترین استعمال ہے ۔۔۔
اکاؤنٹ مینجمنٹ (Account Management)
پراڈکٹ ریسرچ(Product Research)
کی ورڈ ریسرچ (Keyword Research)
پراڈکٹ ریسارسنگ (Product Resourcing)
پراڈکٹ لسٹنگ ( Product Listing)
شپمنٹ پلان ( Shipment Plan)
لاجسٹکس (Logistics)
ورچوئل شاپ مینجمنٹ (Virtual Shop Management)
کسٹمر سپورٹ (Customer Support)
سیلز شیٹ مینجمنٹ ( Sales Sheet Management)
آپ کو نیٹ سرچنگ کا شوق ہے اور زیادہ وقت آپ گزارتے بھی آن لائن ہیں تو یہ ہنر آپ کے لیے آمدنی کا ذریعہ بن جائے اس سے بہتر بات کیا ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
آج ہی ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ کی ٹریننگ لیں اور ایک بہترین مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan
60650