Multan Update
Multan Walo Follwo Lazmi Karu
25/05/2026
بھائی صاحب یہ کونسا نیا کٹا کھل گیا ملتان میں کسی کو پتا ہے یہ کیا ہے؟
Yeh kha per hoa hey koi bata skta he ?
Multan Garmi hey Both chak kry
ملتان کو کراچی بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔
ملتان حاجی بلاک ٹینکی کے پاس ڈکیتی کی واردات کے دوران نوجوان ق ت ل۔
ملتان بیسی چوک میں آج پھر تیز رفتاری نے نقصان کر دیا…
رکشہ فل اسپیڈ میں تھا، ایک کٹ ماری اور پیچھے سے موٹر سائیکل آ لگا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے 💔
بس سب سے یہی گزارش ہے… تھوڑا لیٹ پہنچ جائیں لیکن خیریت سے پہنچیں 🙏
I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Ab ye kase hoa
ملتان ہائی کورٹ کے پاس واقع KFC برانچ میں کچھ کسٹمرز کی جانب سے اسٹاف کے رویے اور بدتمیزی کے بارے میں شکایات سامنے آ رہی ہیں۔
کیا واقعی وہاں سروس اور بیہیوئر کا لیول اتنا خراب ہے یا یہ صرف کچھ لوگوں کا تجربہ ہے؟ 🤔
جو بھی وہاں جاتا ہے اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کرے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے
16/05/2026
کبھی کبھی لینے کے دینے بھی پڑ جاتے۔
*پیرا فورس کو ملتان کچہری میں آپریشن کرنا مہنگا پڑ گیا*
کل صبح پیرا فورس نے کچہری ملتان میں مختلف اسٹال کو تجاوزات کے نام دے کر اٹھایا تو وکلاء نے بلا اجازت کاروائی کرنے پر کچہری ملتان کے تمام گیٹس کو تالے لگا دیے
پیرا فورس کے اہلکار گاڑیاں کچہری ملتان میں قید۔
جب تک ڈی سی ملتان آکر بلا جواز کاروائی پر معافی نہیں مانگتے کچہری کے گیٹس بند رہیں گے پیرا فورس کی گاڑیوں کو باہر جانے کی اجازت نا ہوگی۔
وکلاء کا مطالبہ😝
ملتان سمیجا آباد میں سولر پینل شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی 🔥
اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے، احتیاط بہت ضروری ہے 🙏
Dera Gazi khan school
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
IS60900