Alkaramstore1973
baby frock. baby stylish � online order. we stitch all types of design. tamam design order par ta
10/12/2025
وعلیکم السلام ورحمتہ *ڈئیر کسٹمرز!* صبح بخیر ☀️
ہمارے پاس ان تمام اشیاء کا سٹاک ری نیو ہو چکا ہے ✔️
• *جینٹس اٹالین رنگز*
• *لیڈیز امپورٹڈ ہینڈ کلیچز*
• *شولڈر اور ہینڈ بیگز*
• *اسٹین لیس امپورٹڈ ملٹری چاقو* etc
*AL KARAM cloth & Garments*! ✨
💯
&_Garments
09/12/2025
✨ *Merina Dhanak Two-Piece* ✨
*Winter Collection* – New Stock Available! ❄️
AL KARAM cloth & Garments ✔️
سردیوں! کے لیے بہترین سوٹ اعلی کوالٹی اور نفیس فیبرک ۔۔۔!!!
*10٪off* offer visit now
&_Garments
04/11/2025
🧵*❄️ Winter Volume 1 – Three Piece with Shawl* ❄️🧣 *خصورت وولن کھدر فیبرک* میں نیا اسٹائل، نرم گرم احساس کے ساتھ 💫 *الکرم اینڈ گارمنٹس*
بہترین لیڈیز سوٹ کلیکشن — شاندار پرنٹس، ماڈرن ٹچ، اور ہر موقع کے لیے پرفیکٹ! 💃
شال + فرنٹ بیک نرم و ملائیم وولن کھدر+ پرنٹڈڈ بازو
✨ Fabric: Woolen Khaddar
✨ Style: 3 Piece with Warm Shawl
✨ Volume: 1 — Limited Winter Edition
صرف *الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس* پر والیم 2 بھی اویل ہے بہترین 6 کلرز ۔۔۔!!!
03/11/2025
🧥❄️ *Gent’s Premium Winter Collection 2025* ❄️🧵
*کراچی برینڈ کی شاندار جینٹس ورائٹی اب دستیاب ہے*!
ونٹر سیزن کے حسین ڈارک اور لائٹ کلرز میں شاندار ونٹر فیشن 💫
کلرز ۔۔۔ بلیکش بلو ، چاکلیٹ براؤن ، میٹیلک گرے ، سلور گرے ، آف وائیٹ ، وائیٹ ، کے علاؤہ مزید 12 کلرز کے شیڈ اویل ہیں
✨ *برینڈ نیم*: # # *شاد کلکشن بلینڈڈ ونٹر سیریز* 🔥
🧶 اس ورائٹی میں 8 مختلف قسم کے ٹیکچرز 12 سے زیادہ کلرز میں اویل ایبل ہیں۔
ہم معذرت خواہ ہیں کہ اعلیٰ کوالٹی کیمرے کے باوجود یہ ٹیکچرز تصاویر میں واضح نہیں ہو پائے۔
📏 نوٹ:
*ان سوٹنگز کی کٹنگ ٹوپییس Two Pieces میں بھی دستیاب ہے*۔ ٹو پیس کی وجہ سے ٹوٹل پیمائش سٹنڈر کٹنگ سے زیادہ ہو گی ۔۔۔
کل پیمائش: 🌡️ 4.25 Yards
Textures: Smooth Touch, Warm Feel, Elegant Look & Long Lasting Fabric Quality
💼 Smart Look – Decent Style – Perfect Finish 💼
ہر موقع کے لیے موزوں ڈیلی ویئر۔
🕴️ New Arrival Alert!
*تمام ونٹرز کلکشن سیل ریٹ* میں دستیاب ہیں —
Premium Blended, Soft Khaddar & Textured Cotton
📍 Visit Now at
AL KARAM cloth & Garments۔ الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس
جہاں ہر سوٹ میں ہے Elegance, Comfort & Royal Grace ✨
*الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس* نیم آف ٹرسٹ سنس آف *1973*
02/11/2025
*Branded Gentlemen’s Watches Collection* 💼✨⌚⌚⌚
Rizen اور Citizen کے شاندار اور خوبصورت ڈیزائنز،
جو آپ کی شخصیت کو کلاس اور گریس دیتے ہیں! ⌚
🔥 دستیاب ہیں Leather Strap اور Metal Chain دونوں ورائٹی میں —
ہر گھڑی میں ایک Graceful, Elegant & Fancy Look!
اسٹائلش اور کانفیڈنٹ-- ٹائم+ڈے+ڈیٹ نمبرز ۔۔۔ 💯٪ واٹر پروف پروٹکٹس
🎨 7+ Premium & Stylish Colors میں اویل ایبل،
ہر رنگ اپنی الگ پہچان، اپنی الگ کلاس کے ساتھ۔
⭐ اپنے انداز کو نکھاریں — وقت کے ساتھ Fashion & Class دونوں اپ گریڈ کریں!
📍Visit Now: *AL KARAM cloth & Garments*۔۔۔ الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس
جہاں ہر پروڈکٹ میں ہے اعتماد، کوالٹی اور خوبصورتی کا امتزاج۔
01/11/2025
🚨 *ORING ART WINTER COLLECTION 2025* ❄️🧵
✨ ونٹر فیبرک میں دلکش پرنٹس کا حسین امتزاج ...!!! 🛒🛍️
*3-Piece Printed Suits* جو سردیوں میں دیں اسٹائل، آرام اور خوبصورتی کا مکمل احساس 💃
👗
💎 Premium Quality Fabric
💐 Elegant Prints & Vibrant Shades
🧥 Perfect for Every Winter Gathering
🌸 Comfort & Class — Both in One Suit! آل اوور کے بعد باناڈورا گرم فیبرک کا دوسرا سیٹ
پرنٹڈ شرٹ + دوپٹہ پلین ٹراؤز
وہ کلیکشن ہے جو ہر نظر میں بھلی لگے — Oring Art کی پہچان ہے نفاست، معیار اور اعتماد! 🩵
پسندیدہ ڈیزائن پریورٹی پر حاصل کریں اور اس ونٹر کو بنائیں شاندار! ✨ Friday shop timeing .. صبح 9 بجے سے 12 بجے تک ۔۔۔ جمعہ نماز کے بعد 1 بجے سے رات 9 بجے تک ۔۔۔!!
Visit Now # *الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس*
01/11/2025
❄️✨ *WINTER SEASON GRAND COLLECTION 2025* ✨❄️
بن سعید & الکرم سٹوڈیو
ونٹر کلیکشن 3 پیش کھدر سوٹنگ مکس اینڈ میچ ڈیجیٹل کلر سکیم۔۔۔!
*Bin Saeed & Alkaram Studio vintage Khadder* proudly present their 3 Piece Printed Branded Khaddar Collection — warm, soft & stylish winter wear for elegant ladies. 💃
اس کے علاؤہ ٹو پیس کھدر میں 50+ ڈیزائن & نرسری پرنٹ سے بچوں کی سوٹنگ بھی اویل ہے خوبصورت پرنٹس، ایلیگنٹ ڈیزائنز اور کلاسک ٹچ کے ساتھ۔۔۔۔!! ❤️
🧵 Fabric: Premium Branded Khaddar
👗 Style: 3 Piece Printed Suits
🎨 Colors: Trendy Winter Shades
👜 Brands: Ban Saeed & Alkaram Studio
📍 *Available at: AL KARAM cloth & Garments الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس*
⚡ Stock: Limited — Grab Yours Before It’s Gone!
وزٹ ناؤ ۔۔۔ الکرم کلاتھ & گارمنٹس
Because Winter Fashion Never Waits! 💫
Welcome to all members
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Colony Textile Mill Muz
Multan
27/10/2025
27/10/2025