Bilal CSS Tech

Bilal CSS Tech

Share

jungle stories uploaded

27/03/2026
27/03/2026

جنگلی جانوروں کی کہانی

29/07/2023

سیما بھارت پہنچ گئی انجو پاکستان آگئی ...
مگر گنجو جو دوائی لینے گیا تھا وہ نہیں آیا😁😁

29/07/2023

اسلام آباد میں نگران وزیرِعظم کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں CV جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی2023 ہے۔

ہائلی کوالیفائڈ،محنتی،ایماندار،مُلک سے مُخلص اور حب الوطنی کا ڈرامہ کرنے والے اُمیدوار اس پوسٹ کیلئے اہل نا ہیں-

یہ پوسٹ انتہائی کرپٹ، ٹٹ پُونجیا اور ریلوکٹے کیلئے ہائلی ریکمنڈڈ ہے🤌

29/07/2023

90% مسلمان اہلبیتؑ سے اس لیے دور ہوگئے کہ کہیں ان پہ شیعہ کا لیبل نہ لگ جائے
مسلمانو..! .. اہلبیتؑ کا تعلق نبیؐ کے گھرانے سے ہے نا کہ شیعوں سے

29/07/2023

... کربلا کاسب سے بڑا سبق۔۔🥀

.... مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا۔۔۔
۔۔۔۔۔عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا۔..
❤️❤️❤️

28/07/2023

میں خاک عمرؓ دے قدماں دی💖
میں نوکر علیؓ دے بچیاں دا❤️💯😇

28/07/2023

درود ابراھیمی کی دعوت دینا اور اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
آئیے درود ابراھیمی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے.اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے
#درود #درودِابراہیمی

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


BZU Multan
Multan
59300