MSF

MSF

Share

fecbok Zubair Malik Com

11/09/2020
11/07/2020

*86 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں*

‏ترکی🇹🇷 کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد🕌 میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں.

🇹🇷 🕌

24/06/2020

جس قوم کو معلم کا ماہانہ وظیفہ خزانے پر بوجھ لگتا ہو...وہ قوم دراصل قوم نہیں اس دھرتی پر بوجھ ہے

20/06/2020

لائف اسٹائل :

مکہ کے نوجوانوں میں وہ سب سے حسین تھے۔ والدہ خناس بنت مالک کا تعلق مکہ کی اشرافیہ سے تھا۔دولت گھر کی باندی تھی۔ دو دو سو درہم کے لباس دن میں کئی کئی بار تبدیل کیا کرتا۔ بیش قیمت پوشاک میں ملبوس ،قیمتی خوشبووں میں بسا سیم تن مکے کی گلیوں میں بے فکر گھوما کرتا اور جس گلی سے گزرتا، معطر ہوجاتی. ایسا نرم گو اور شیریں بیان کہ سننے والا گرویدہ ہوجائے۔ بدن ہی نہیں دل بھی شفاف اور بے داغ۔ تبھی تو ہدایت کا نور اترا اور اندرون روشن ہوگیا۔

ایسے خوش رو اور دلربا کہ وجہ حسن کائنات رسول کریم محمد ﷺ انہیں دیکھتے تو فرماتے:مکے میں مصعب سے زیادہ حسین و خوش پوشاک کوئی نہیں ہے۔
جس دن دل دل توحید پہ پختہ ہوگیا. وہ مصعب بن عمیر جس کے دسترخوان پہ جب تک انواع و اقسام کے کھانے نہ ہوتے وہ لقمہ نہ توڑتے، فاقوں پہ مجبور کردیئے گئے۔عطر بیز ملبوسات چھوٹے۔نشاط افزا عطریات نے منہ پھیر لیا۔
رسول اللہ ﷺ کے حکم پہ حبشہ ہجرت کی اور اپنے وطن میں شہزادوں سی زندگی گزارنے والے مصعب بن عمیر غریب الوطنی کے مصائب و آلام اٹھانے پہ مجبور ہوگئے۔زبان پہ لیکن نہ اپنے گزرے عیش و عشرت کاشکوہ تھا نہ دل میں کوئی حسرت۔ فکر تھی تو بس یہ کہ پیغام الہیہ پھیلانے میں رسول کے ممد ومعاون بن جائیں۔ حبشہ سے مکہ واپسی کا ارادہ کیا۔مکہ تشریف لائے تو بارگاہ رسالت میں حاضری دی۔مکہ کا شہزادہ اس حال میں ملا کہ سرور عالم ﷺ کی آنکھوں سے اشک رواں ہوگئے۔سارے جسم کو ایک ٹاٹ نے بمشکل ڈھانپ رکھا تھا۔ صحابہ انہیں اس حال میں نہ دیکھ سکے اور سر جھکا لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا:الحمد للہ۔اب اہل دنیا کی حالت بدل جانی چاہئے۔یہ وہ نوجوان ہے ، اہل مکہ میں جس سے زیادہ ناز پروردہ کوئی نہ تھا۔لیکن خدا اور اس کے رسول کی محبت نے اس کو ناز ونعم سے بے نیاز کردیا ہے۔۔
سیدنا علی کرم اللہ وجہ بیان کرتے ہیں کہ مصعب اس حال میں آئے کہ دنبے کی کھال اوڑھ رکھی تھی جو بمشکل ان کا ستر ڈھانپتی تھی۔صحابہ کی آہیں نکل گئیں۔رسول پاک کی آنکھیں بھیگ گئیں۔فرمایا:ذرا اس آدمی کو دیکھو جو دو سو درہم کا لباس پہنا کرتا تھا۔ اللہ اور اس کے رسول کی محبت نے اس کا یہ حال کردیا۔
مصعب بن عمیر کو بد ر و احد کا علم بردار ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ احد کے میدان میں یہی وہ صحابی تھے جو رسول اللہ کا محاصرہ کئے ابی بن خلف کے وار اپنی تلوار پہ روکتے رہے۔ غزوہ احد میں ہی رسول اللہ ﷺ سے مشابہت کے باعث ابن قئمہ انہیں رسول اللہ سمجھ کر ان پہ حملہ آور ہوا اور ان کے دائیں ہاتھ پہ وار کیا تاکہ علم اسلام کو سرنگوں کر سکے۔ آپ نے کٹے ہوئے بازو سے علم بائیں ہاتھ میں تھام لیا۔بایاں بازو بھی شہید ہوگیا تو علم کو کٹے ہوئے بازووں سے سینے کے ساتھ لگالیا۔ اس وقت لبوں پہ یہ آیات جاری تھیں: ’’محمد(ﷺ) صرف اللہ کے رسول ہی تو ہیں، آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں،اگر وہ فوت ہو جائیں یا شہید کر دیے جائیں تو کیا تم اپنی ایڑیوں پر (دین سے) پھر جاو گے۔‘‘ ان آیات نے گویا حق و باطل میں وہ فرق واضح کردیا جسے احد کے میدان میں ہی سمجھا اور سمجھایا جاسکتا تھا جب اللہ کا رسو ل دشمن کی براہ راست زد میں تھا۔اب کی بار ظالم ابن قئمہ نے شاید مشتعل ہوکر نیزے سے وار کیا۔ نیزے کی انی مصعب بن عمیر کے سینے کے پار ہوگئی۔وہ زمین پہ گرے لیکن ان کے گرنے سے قبل علم حق سیدنا علی کرم اللہ وجہ نے سنبھال لیا۔ وفا کے چراغ ایسے ہی جلتے ہیں۔پرچم بہ پرچم،دست بہ دست،رو بہ رو۔معرکہ احد تمام ہوا۔جب شہیدوں کو کفنانے کی باری آئی تو ناز ملبوس، عطر نفس مصعب بن عمیر کو جس چادر سے ڈھانپا گیا وہ اس بے بازو جسد مبارک کو بھی پوری نہ پڑ سکی۔ سر ڈھانپتے تو پاوں کھل جاتے،پاوں چھپاتے تو سر مبارک عیاں ہوجاتا۔ رسول اللہ مصعب بن عمیر کے نعش پاک کے پاس تشریف لائے۔خاتم رسالت کی آنکھوں سے ایک بار پھر اشک رواں ہوگئے۔پہلے یہ آیت تلاوت فرمائی:اہل ایمان میں سے چند ایسے ہیں جنہوں نے اللہ سے جو وعدہ کیا اسے سچ کردکھایا۔ پھر اپنے محبوب سے مخاطب ہوئے:مصعب۔ میں نے تمہیں مکہ میں دیکھا تھا کہ تم سے زیادہ خوش لباس کوئی نہ تھا اور تم سے زیادہ خوبصورت بال کسی کے نہیں تھے۔ آج دیکھتا ہوں کہ تمہارے بال الجھے ہوئے ہیں اور تمہارے بدن پہ ایک چادر کے سوا کچھ نہیں ہے۔ میں اللہ کا رسول ﷺ گواہی دیتا ہوں کہ تم قیامت کے دن بارگاہ الہی میں مقرب ہوگیـ۔پھرصحابہ کرام کو حکم دیا کہ مصعب کے سر کو چادر سے ڈھانپ دو اور پیرو ں کو گھاس سے ڈھانپ دو۔ مکہ کے شہزادے کو اسی طرح کفنایا اور دفنایا گیا۔ آج دنیا بھر کے موٹیویشنل اسپیکرز آپ کو اور آپ کی اولاد کو بھاری معاوضے پہ گر سکھاتے ہیں کہ کیسے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دنیا کمائی جاسکتی ہے،کیسے دولت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے اور کیسے اپنا لائف اسٹائل بدلا جاسکتا ہے ؟ایسے میں مصعب بن عمیرؓ کون شخص تھا جس نے دنیا کی حقیقت کو ایک لمحے میں سمجھ لیا۔اسے بخوشی اللہ کے محبوب کی ایک نگاہ پہ قربان کردیا اور اس کے بدلے میں ہمیشہ رہنے والی نعمت خرید لی اور ایک لمحے کو بھی اسے ملال تک نہ ہوا۔“

19/06/2020

کچھ لوگ یہ آواز لگارہے ہیں کہ:۔ ۔۔۔۔۔۔

ایک تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔

اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،

"عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا ۔۔

جیو لگایا
" دیوانگی " میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،

ہم لگایا
" پیار کے صدقے " میں سسر اپنی بہو پر فدا ،

دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ پانچ افراد کے ساتھ عشق ،

کیا یہ سب ہمارا کلچر ہے۔؟

یا پھر یہ رائیٹرز ۔ پروڈیوسر ۔ ڈاٸریکٹرز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا
میری سمجھ سے بالاتر ھے ۔۔

پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بھو کے ساتھ ایسے ڈرامے نہیں دیکھ سکتا ۔۔

ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینل کے خلاف آواز اٹھانی ھے ۔
ورنہ آنے والا کل ہر گھر کی یہی کہانی ہوگی ۔اور ہماری آنے والی نسلیں کفر سے بھی زیادہ بدتر کہلایں گیں۔
فحاشی عروج پر ہے تمام چینلز کا باٸیکاٹ کریں ۔

ہماری نوجوان نسل کو ان پرایویٹ چینلز نے تباہی کے داہانے پے لا کھڑا کر دیا ہے

ایسے چینلز اور پروگرام کے خلاف عدلیہ فوری ایکشن لے ۔

19/06/2020

داڑھی کو میں کیوں فراموش کر دوں۔
میرے نبی کا چہرہ اس سے مزین تھا۔
داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے بھی پردہ کیا⁦💯👌۔

19/06/2020

You Are Right 😉😂

19/06/2020

ہسپتالوں میں حفاظتی علیحدگی کے طریقے جو ہم گھروں پر بھی اختیار کرسکتے ہیں ...
دوائیں جو ایسے ہسپتالوں میں دی جاتی ہیں۔
1. وٹامن سی -1000
2. وٹامن ای
3. دھوپ میں بیٹھنا، صبح 10
سے 11 بجے تک
4. انڈے کا استعمال دن میں ایک بار۔
5. کم از کم 7-8 گھنٹے آرام اور نیند
6. روزانہ 1.5 لیٹر پانی پئیں
7. تمام کھانے گرم ہوں، ٹھنڈا کھانا نہ کھائیں۔
مریضوں کے مدافعتی نظام کو مستحکم کرنے کے لئے اسپتالوں میں یہ سب طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔

نوٹ کریں کہ کورونا وائرس کا پی ایچ عنصر 5.5 سے 8.5 کے درمیان ہے۔
لہذا ، وائرس کے خاتمے کے لئے ہمیں جو کچھ کرنا ہے وہ یہ ہے کہ وائرس کی تیزابیت کی سطح سے زیادہ غذائیت والے کھانوں کا استعمال کریں جیسے کہ:
ہرا لیموں - 9.9 پی ایچ
پیلا لیموں- 8.2 پی ایچ
ایواکیڈو - 15.6 پی ایچ
لہسن - 13.2 پی ایچ
آم - 8.7 پی ایچ
ٹینجرین - 8.5 پی ایچ
انناس - 12.7 پی ایچ
واٹر کریس - 22.7 پی ایچ
سنترہ - 9.2 پی ایچ

یہ کیسے معلوم کریں کہ آپ کورونا وائرس سے متاثر ہیں؟
علامات:
1. گلے میں خارش
2. گلا خشک ہونا
3. خشک کھانسی
4. اونچا درجہ حرارت
5. سانس کا پھولنا
6. کسی قسم کی بو محسوس نہ ہونا

مرض کے شروع میں لیموں گرم پانی میں نچوڑ کر پینے سے وائرس کو پھیپھڑوں تک پہنچنے سے پہلے ختم کرتا ہے۔

براہ کرم یہ معلومات اپنے پاس نہ رکھیں۔ اپنے تمام کنبہ اور دوستوں کو فراہم کریں۔
Via Muhammad Zubair Javed

19/06/2020

مریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان تھا یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.
اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.
اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.
مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے.
مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا.
انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے.
ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا 50 ہزار ڈالر ادھر سےجیت لیا

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Multan