Skip to content
FindGlocal
Wakhray Rang

Wakhray Rang

Multan Digital creator

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wakhray Rang, Digital creator, Multan.

وکھرے رنگ — دیہات کی سچی زندگی 🌾

گاؤں کی روایات ❤️ | دیسی ثقافت | دلچسپ لمحات | مقامی اپڈیٹس 📰

دیہات کی خوبصورتی، پرانی یادیں، مقامی خبریں اور ہماری ثقافت کے رنگ ایک جگہ۔

Follow Me کریں اور اپنے کلچر سے جڑے رہیں۔ ❤️✌️📌

01/11/2026

"کچھ سفر ختم ہو جاتے ہیں…
لیکن یادیں زندگی بھر دل کے قریب رہتی ہیں۔
جو چلا گیا، وہ صرف نظروں سے دور ہے
دل سے نہیں… 💔

01/11/2026

ایف آئی آر کے مطابق مسٹر پتلو نے سوشل میڈیا پر موٹر سائیکلوں، کاروں اور دیگر انعامات کا لالچ دے کر لوگوں کو مدعو کیا، جس پر بڑی تعداد میں افراد جمع ہو گئے۔

31/10/2026

فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 800 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے کی سطح پر آگئی

31/10/2026

سرگودھا: فتح دین کا انوکھا کارنامہ، 22 چارپائیاں ایک دوسرے پر جوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا

30/10/2026

Wah re insaan!

30/10/2026

*بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی یار🥺*

*کچھ لوگ بیٹوں کے لیے روتے ہیں کہ بیٹا ہونا چاہیے... بیٹا ہونا چاہیے...*🙃🥲

*میں منع نہیں کر رہا ہونا چاہیے مگر دھیان رکھیں بیٹے چار بھی ہوں تو ضروری نہیں کہ تمہیں ٹھنڈا پانی ملے گا*🥹🤔

*ہاں لیکن بیٹی ایک بھی ہوئی تو تم نے ٹھنڈا پانی ضرور ملے گا*💗😍

*لیکن پتہ نہیں پھر بھی ہمارا معاشرہ بیٹیوں کو بوجھ کیوں کہتا ہے کوئی بتائے انہیں کہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی بہت خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جن کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے*💖🥰

*میری اللہ سے دعا ہے اللہ میری ہر بہن کے نصیب اچھے کرے سب لوگ دل سے کہہ دو ایک دفعہ آمین*❤️🤲

29/10/2026

شام و صبح خیالوں میں تم ہی رہتے ہو، 💚 اجنبی ہو پھر بھی دل کے قریب لگتے ہو۔

نہ جانے کب ملاقات ہوگی تم سے، مگر میری ہر دعا میں تم ہی رہتے ہو۔ 🤍

29/10/2026

السلام علیکم❣️
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*❣️

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿❣️

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿❣️

28/10/2026

لوگ کہتے ہیں
ایک زندگی ہے کھل کر جیو؛
مجھے لگتا ہے
یہ بس ایک موقع ہے
اچھے کام کرنے کا...
*صل
زندگی تو اگلے جہاں میں شروع ہو گی.💯💔😓

26/10/2026

خانہ کعبہ کے احاطے میں اچانک زور دار طوفانی بارش، میزاب رحمت برس پڑا

Share

Other Digital creator in Multan

Show All
  • Multan

    Multan

    Gulgasht Colony, Multan 60700

    Multan is a city in Punjab, Pakistan. It is Pakistan's fifth largest city by population.

  • MiRza Gaming

    MiRza Gaming

    Multan

    ❤وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤

  • Fall in love with Nature of this Universe.

  • Web With Irfan | SEO Expert, Website Designer & Developer | Business Websites That Drive Growth & Boost Leads | JS, PHP, WordPress, Wix & Shopify Specialist

  • Get Digital Products

    Get Digital Products

    Garden Town, Multan

    Grow at the speed of thought make perfectly ideal your Instagram account with us.

  • Riffiii

    Riffiii

    MULTAN, Multan

    DIGITAL MARKETER GRAPHIC DESIGNER SMM

  • Samra Asghar

    Samra Asghar

    Multan

    social media marketer copy writer voice over artist

  • Promote Health & Tourism

  • Ammy Sheikh

    Ammy Sheikh

    Multan

    Let your dreams be your wings ❤️ Economist + Beauty Consultant

  • Rana Shakeel

    Rana Shakeel

    Multan

    Funny Content Creater Pharm D Student

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakhray Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.