Multani Mandi
We deal in all kinds of local fresh fruits and vegetables. Feel free to contact us.
سموگ کی وجہ سے ملتان کے حاظر حالات۔۔۔۔۔۔۔!!!
سر بلند ہوتے ہی شانے سے کٹ گیا
میں محترم ہوا تو زمانے سے کٹ گیا
اس پیڑ سے کسی کو قدر ہی نہ تھی
تو یوں ہوا کہ یہ پیڑ تمہاری لاپرواہی سے کٹ گیا
محنت کا پھل، مصیبت کا حل، اور آنے والا کل
سبـــــــــ اللّٰه ربّـــــــــ العزّت ڪے ہاتھ میں ہے...!!
ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کریں
پاکستان میں کونسا کاروبار 50 ہزار سے شروع ہو سکتا ہے جس سے روزانہ 1 ہزار آنا شروع ہو جائے۔
جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے انہیں روٹھنے یا ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا ۔۔ !!! 💯
07/11/2025
ملتان منڈی میں 10 سے 12 کلو والا ٹماٹر لال لال شاپر والا مال 🍅7 نومبر۔
صرف 510 روپے میں فروخت۔۔۔۔۔!!!
07/11/2025
07/11/2025
شاندار مزے مزے کے سیب۔۔۔۔۔!!! ❣️🍎
پھول گوبھی ملتان منڈی میں اج 100 روپے کی پانچ کلو
مرچ ملتان منڈی میں اج 70 روپے سے 80 روپے کلو
07/11/2025
ملک بھر سے ساگ پکانے کی شہادتیں موصول ہونا شروع۔۔۔🎉🎊
میرپورخاص سندھ ساڑھے آٹھ باردانہ 1000 _950 _900
میرپورخاص سندھ نو باردانہ 1100 _1050 _1000
ٹنڈو الہیار ٹوکری 17_16 کلو 1200 _1150 _1100
ایران اچھا مال 10 کلو ٹوکری 700 _675 _650
ایران گزارے والا مال 600 _500 _400
ژوب کاٹن 9_8 کلو 700 _600 _500
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multani Mandi
Multan
66000