Pure Crop
From Seed to harvest We deal in pesticides and fertilizer
14/09/2024
14/09/2024
Gibberellic acid tablet available
06/09/2024
"Rise and shine! A new day brings new opportunities to grow, harvest, and cultivate "
05/09/2024
01/07/2024
MAP 12 :61
Available in bulk
13/06/2024
مگنیشیم سلفیٹ امپورٹڈ فریش اسٹاک دستیاب ہے
مناسب قیمت پر خریدنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں
03437728091
مگنیشیم سلفیٹ پودے کو لش گرین رکھنے گرمی کی شدت سے بچانے فاسفورس اور نائٹروجن کی بہترین دستیابی جڑ اور تنے کو مضبوط کرنے اور پیداوار بڑھانے میں معاون ہے۔
13/06/2024
Gibberellic acid tablet available
جبرالک ایسڈ کے فصلوں میں فائدے؛
Gibberellic Acid GA³:-
دھان اور گندم کی فصل میں 30 دن کی فصل پر سپرے کریں تو شگوفوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ گوبھ پر سپرے کریں تو مونجر کی پھوک کم ہو جاتی ہے اور اگر دودھیا حالت میں سپرے کریں تو چاول کے دانوں کی کوالٹی بڑھ جاتی ہے۔
کماد کی فصل میں اگست کے مہینے میں 2 بوری سرسبز نیٹروفاس کے ساتھ 4 گولیاں 40g فلڈ کرنے سے گنے کی لمبائی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مکئی کی فصل میں 20 دن کی فصل میں 2 بوری سرسبز نیٹروفاس فلڈ کریں اور جبریلک ایسڈ 4 گولیاں 40g سپرے کیا جائے تو بڑھوتری تیز ہو جاتی ہے۔
کپاس کی فصل میں ہمیشہ چنائی لینے کے بعد یہ خوراک دیں 2 بوری سرسبز نیٹروفاس فلڈ کریں اور جبریلک ایسڈ 2 گولیاں 20g سپرے کیا جائے بڑھوتری تیز کر دیتا ہے رکی ہوئی فصل کو چلاتا ہے۔
کسی بھی فصل کی بڑھوتری زمین کے نمکیات کی وجہ سے کم ہو تو جبریلک ایسڈ کے استعمال سے بڑھوتری تیز ہو جاتی ہے۔
چارہ جات یعنی روڈ گراس فصل میں ہر کٹ کے بعد یہ خوراک دیں 2 بوری سرسبز نیٹروفاس فلڈ کریں اور جبریلک ایسڈ 4 گولیاں 40g سپرے کیا جائے میں استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ پتوں کی چوڑائی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور قد بڑھ جاتا ہے۔
گندم کی فصل میں شگوفوں کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔
سبزیات پر استعمال کریں تو پھولوں کا کیرا کم ہو جاتا ہے۔
کینوں کے باغات میں سپرے کرنے سے پھل گرنے سے محفوظ رہتا ہے۔
#سلفر #
13/06/2024
Sulfur 80% Available
12/06/2024
Urea phosphate
17:44
Available at best price
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
46000
Opening Hours
| Monday | 09:15 - 16:30 |
| Tuesday | 09:15 - 16:30 |
| Wednesday | 09:15 - 16:30 |
| Thursday | 09:15 - 16:30 |
| Friday | 08:15 - 11:45 |
| Saturday | 09:15 - 16:30 |
| Sunday | 09:15 - 16:30 |
17/02/2025