007 Vlogs
لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو
تحصیل کچہری کروڑ لعل عیسن میں صبح سویرے
ایک ہی شخص پر درجنوں لوگوں کا حملہ ،مُکوں،چپیڑوں ،گھونسوں سے تشدد
ویڈیو وائرل
ضلع لیہ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ویگن ڈرائیورز کو ہدایت کی جائے کہ دوران سفر مرد اور خواتین کو برابر یعنی پَھٹے والی سیٹ پر بٹھا دیا جاتا ہے جوکہ اخلاقی طور پر بھی نامناسب ہے ۔اکثر سفر کرتا ہوں ویگن پر لیکن ان کا یہی حال ہے ،ہم تو کوئی بات کر نہیں سکتے کہ معاملات الجھ نا جائیں ۔آج مورخہ 30/01/2026 کو کروڑ سے کاظمی چوک تک سفر کیا ،،
حالت ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے ۔
ویگن نمبرLYI.126.14
شکریہ .
دعا برائے صحت کاملہ و عاجلہ
Lahore
Traffic accident Due to Havy FOG
تشدد کے باوجود بھی اپنی بات پر قائم ہے
سلام ہو جوان آپ کی بہادری پر
*🚨🚨🚨🚨🚨*
*🚨پاکستان 6 مقامات پر حملے کے جواب میں 8 مقامات پر حملے کرے گا،ٹارگٹ لاک ہوچکے۔*
*پاک فوج کی جانب سے سرحدی علاقوں کو خالی کرنے کا اعلان : کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہیں ۔۔*
*گھروں کو تالے لگاکر محفوظ جگہ پر چلے جائیں : آج رات بہت اہم ہے
20/04/2025
*لیہ:تحصیل کروڑ کی حدود چک نمبر 115ٹی ڈی اے نزد کاظمی چوک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 2 ایکڑ گندم جل کر راکھ*
لیہ: طاہر امین نامی کسان کی گندم کو لگنے والی آگ ٹرانسفارمر سے چنگاری نکلنے کی وجہ سے لگی ہے۔علاقہ مکینوں کا موقف
لیہ:اپنی مدد آپ کے تحت علاقہ مکینوں نے آگ پر قابو پا لیا، مزید امدادی کاروئیاں جاری فائر بریگیڈ بھی موقع پر موجود..
*لیہ: ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر سعادت علی شاہ کی گاڑی کو آگ لگ گئی، حادثہ کے باعث ڈپٹی ڈی ایچ او معجزانہ طور پر محفوظ*
نزدیکی پمپ ملازمین نے آگ بجھانے میں بھرپور تعاون کیا، ڈپٹی ڈی ایچ او خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے۔....
20/04/2025
Power of Hair cutt
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:00 |
| Wednesday | 09:00 - 00:00 |
| Thursday | 09:00 - 00:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 00:00 |
| Sunday | 09:00 - 00:00 |