PR Multan Division

PR Multan Division

Share

Divisional Superintendent Pakistan Railways Multan Division

30/09/2024
08/02/2023

وزیر اعظم پاکستان کے احکامات اور وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی ہدایت پر
فیس بک پر کھلی ۔ای کچہری
مورخہ09 فروری 2023 بروزجمعرات دوپہر 01:00 بجے سے 03:00 بجے تک

28/01/2023

سیلاب کے باعث بند کی جانے والی گرین لائن ٹرین کو پریمیم ایکسپریس کے طور پر چلایا گیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ٹرین کا افتتاح کیا۔

26/01/2023

Green Line Express (Inauguration on 27th January 2023)

24/01/2023

گرین لاین اب نئی کوچیز کے ساتھ

12/01/2023

فیس بک لائیو ای کچہری مورخہ 13 جنوری 2023 بروز جمعہ
صبح 8:10 بجے سے 10:10 بجے تک

Photos from PR Multan Division's post 31/12/2022
31/12/2022

ایوان تجارت و صنعت ملتان کے وفد کی ڈی ایس ریلوے حماد حسن مرزا سے ملاقات اور اپنی مصنوعات کی ترسیل بزریعہ ٹرین کرنے پر تبادلہ خیال کیا
30 دسمبر 2022

30/12/2022

منڈی بورے والا میں لیز شدہ ریلوے کی زمین کے واجبات کی وصولی کی مہم کے دوران ریلوے پولیس بھی ہمراہ ہے۔
29 دسمبر 2022

30/12/2022

ڈی۔سی او عدنان مروت ڈایننگ کار کی انسپکشن کرتے ہوئے۔
29 دسمبر 2022

29/12/2022

رومی فیبرکس کمپنی کا وفد اپنی مصنوعات کی ترسیل پاکستان ریلوے کے ذریعے کرنے کے لیے ملتان اور خانیوال کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے۔
28دسمبر 2022

28/12/2022

دانتوں کے علاج اور بیماریوں کی آگاہی کے سلسلے میں فری میڈیکل کیمپ
ریلوے ہسپتال ملتان
28 دسمبر 2022

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


DS Office Pakistan Railways
Multan