MWO Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWO Multan, Media/News Company, lakkar mandi Faizi Road, Multan.
05/02/2026
کشمیر بنے گا....پاکستان
یوم یکجہتی کشمیر
31/12/2025
Happy New Year 2026
27/10/2025
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کےجنرل سیکرٹری / ملتان کے صدر عادل جاوید چودھری شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
گورنر ہاوس لاہور 27 اکتوبر 2025ء
05/09/2025
تمام امت مسلمہ/ بالخصوص میڈیاورکرز کو1500واں جشن عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو!
29/08/2025
ملک عامر وینس صاحب کی محبتوں کا شکریہ
27/08/2025
میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے بلامقابلہ منتخب عہدیداران 28-2025
24/08/2025
24/08/2025
ملتان( )ایم ڈبلیو او ملتان کاورکرز حقوق کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ ، میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ملتان ٹی ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر عادل جاوید چودھری نے کی۔ اجلاس میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کی مکمل حمایت ، ملتان کی ممبر شپ لسٹ فائنل کرنے اورمیڈیاورکرز ہیلتھ انشورنس سکیم کارڈ سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین عرفان چودھری، وائس چیئرمین یعقوب مدنی، سینئر نائب صدر خواجہ راحیل صدیقی، نائب صدر محمد شفیق، جنرل سیکرٹری فیاض رسول قادری، فنانس سیکرٹری محمد وقاص، جوائنٹ سیکرٹری رانا امتیاز شفیق، انفارمیشن سیکرٹری تنویر فلک، ممبران محمد سرفرازاورندیم خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے صدر عادل جاوید چودھری نے کہا کہ ہمیشہ میڈیا ورکرز کیلئے آواز اٹھائی ، انشاء اللہ تمام دوستوں کو مایوس نہیں کروں گا۔ کارکنوں کی فلاح وبہبود کیلئے مزید کام کرینگے تاکہ ان کی معاونت اور بہتری کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیا جاسکے۔ چیئرمین عرفان چودھری، وائس چیئرمین یعقوب مدنی ، جنرل سیکرٹری فیاض قادری نے کہا کہ ملتان میں کسی قسم کی دھڑےبازی نہیں ہے ۔ ملتان میں میڈیا ورکرزکی نمائندہ تنظیم صرف میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان ہے۔ میڈیاورکرز کو تقسیم کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔سینئر نائب صدر خواجہ راحیل صدیقی اور دیگر عہدیداران کا کہنا تھا کہ ہم صدر عادل جاوید چودھری کی قیادت میں متحد ہیں۔ورکروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کرینگے۔ اجلاس کے آخر میں فنانس سیکرٹری محمد وقاص کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کےلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
ملتان: میڈیا ورکرزآرگنائزیشن کے ایگزیکٹو عہدیداران کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو
16/08/2025
میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا مکمل لاتعلقی کا اظہار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lakkar Mandi Faizi Road
Multan
66000
11/02/2026
15/01/2026