Multan Updates
جنوبی پنجاب کا پہلا کمیونٹی چینل
ملتان
گیلانی فلائی اوور پر تیز رفتاری اور مبینہ ریسنگ نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
بریکنگ نیوز
ملتان کے معروف پلازہ مال آف ملتان میں آگ لگ گئی۔
ملتان ، آگ چوتھی منزل فوڈ کورٹ کے ایریا میں لگی
۔
ملتان ، ریسکیو ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا
ملتان ، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
بریکنگ نیوز
مال آف ملتان میں چوتھی منزل پر سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی, آگ لگنے سے بلڈنگ میں رش کی وجہ سے بھگڈر مچ گئی.
بریکنگ نیوز
مال آف ملتان میں آگ لگ گئی سارا مال خالی کردیا گیا.
20/05/2026
پنکی کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اس نے میرا نام لیا ہے, میرا دامن صاف ہے, الزام ثابت ہونے تک پگڑیاں مت اچھالیں, سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف
18/05/2026
ملتان شہر میں ڈکیت دندنانے لگے ۔۔
ملتان پبلک اسکول روڈ پاک ترک سکول ماڈل ٹاؤن کے پاس رات کے 8 بجے ایک نوجوان شہری سے 125 پلیٹ نمبر ( 1203) موٹر سائیکل گن پوائنٹ پہ لے گئے۔
جبکہ کل یہاں رات کو ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر سے موٹر سائیکل چھین لیا گیا اور تشدد بھی کیا
پولیس اہلکار کہاں ہے ۔ شہری محفوظ نہیں۔
08/05/2026
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طالبعلم کی بارات سے قبل مبینہ خودکشی
ملتان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طالبعلم مہر اسلم سپرا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
ذرائع کے مطابق مہر اسلم سپرا گیلانی لا کالج میں ایل ایل بی کے طالبعلم تھے اور اپنی تعلیم کا آخری سال مکمل کر رہے تھے۔ اہلخانہ کے مطابق ان کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل انہوں نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
جلالپور پیروالہ خان بیلہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، رکشہ ڈمپر سے ٹکرا گیا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق۔
08/05/2026
ڈیرہ غازی خان سکول حادثے کے بعد ضلعی انتظامیہ کا بڑا ایکشن
میری ایک ہی بیٹی تھی جو شادی کے دس سال بعد پیدا ہوئی
دعاوں سے مانگی اکلوتی اولاد آج اللہ کے پاس چلی گئی
ڈیرہ غازی خان سکول حادثہ میں جاں بحق ہونے والی بچی کی ماں رو رو کر نڈھال.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan