A.A Fruit Farm

A.A Fruit Farm

Share

Buy Export Quality Mangoes Online in Pakistan
Pakistani mangoes are the best in the world and
Punja

23/04/2022

1. 15 اپریل تک پودوں سے بٹور کی مکمل کٹائی کو یقینی بنائیں۔
2۔ پھل کے بوجھ سے جھکنے والی شاخوں کو سہارا دیں۔
3۔ باغ میں ہل چلانے سے گریز کریں۔
4۔ 150 گرام سے زائد بڑے گرے ہوئے پھل کو جمع کر کے دھوپ میں پھیلائیں یا زمین میں دبا دیں تا کہ پھل کی مکھی نہ پھیل سکے۔
5۔ جڑوں میں نمی برقرار رکھنے کے لیے ملچز کا استعمال کریں۔
6۔ آب پاشی کا دورانیہ کم کردیں۔ پودے کے گھیرے کے نیچے دو تہائی جگہ کا وتر خشک ہونے پر آبپاشی کریں۔ گیلی زمین کی آبپاشی ہرگز نہ کریں۔
7۔ اگیتی اقسام کی برداشت سے 15 دن پہلے آبپاشی بند کردیں۔
8۔ آخر اپریل میں پودوں کے تنے کے گرد پتوں اور خشک گھاس کا ایک ڈھیر سا لگا دیں تا کہ گدھیڑی ( ملی بگ ) اس ڈھیر میں انڈے دے سکے۔ آخر جون میں انہی ڈھیریوں کو باغ سے باہر دھوپ میں پھیلا دیں تاکہ ان میں موجود گدھیڑی کے انڈے ضائع ہو جائیں۔
9۔ چھوٹے پودوں کے تنوں پر بورڈو پیسٹ لگائیں۔
10۔ پھل کی مکھی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو بروئے کار لائیں۔ (تفصیل آئیندہ پوسٹ میں۔ انشاء اللہ)
11۔ آخر جون سے اگیتی اقسام کی برداشت شروع کر دیں۔
۔

11/04/2022

Flowering stage

Photos from A.A Fruit Farm's post 11/04/2022

Our goal is to provide our customers with best-in-class quality, customer service, market intelligence, and value.

11/04/2022

Buy Pakistani Mango Online, Mango Nation offers FREE delivery all over Pakistan.

Photos from A.A Fruit Farm's post 11/04/2022

Export quality mangoes, fresh from the farm. Harvested and processed as per international standards. Each piece is handpicked checked and then packed.

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
60000