TapBall Hub

TapBall Hub

Share

🏏 Pakistan's go-to shop for cricket tape balls & gear. Fast delivery. Best prices. Game on! 🛒

01/12/2025

ایسے نہیں تو پھر ویسے
چلان تو ہو گا
🥰🫣😂

01/12/2025

کل نیپا چورنگی کراچی کے کھلے مین ہول میں چار سالہ ابراہیم گر گیا تھا. ابھی تک اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں.
اس ماں کی حالت دیکھیے جس کا اکلوتا بیٹا کراچی کی انتظامیہ کی نااہلی کے نذر ہوگیا.
اس ماں کی چیخیں سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے.
کتنے ہی معصوم کراچی کی بدانتظامی کھاتی جارہی ہے اور کب تک کھاتی رہی گی؟؟
تقریباً 18 گھنٹے ہوچکے ہیں. بچہ ابھی تک نہیں ملا.
اس قدر بد انتظامی کے بعد بلاول بھٹو کس منہ سے سندھ کی ترقی کو دنیا سے کمپیئر کرتے ہیں.
مرتضیٰ وہاب کو اس عہدے پہ بیٹھ کر کراچی کی انتظامیہ کی تعریفیں کرنے پہ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے.

01/12/2025

میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ برداشت نہیں کر سکو گے

کیا یہ نوجوان اب کبھی اس نظام کو دعائیں دیں گے

01/12/2025

وہاڑی کی موجودہ صورتحال 😂

25/11/2025
25/11/2025

ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین اپنے گھروں کے آرام دہ بستروں کو چھوڑ کر اپنوں کے لیے ہسپتال کے فرش پر سو جاتے ہیں

25/11/2025

جے ٹین سی ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


بسمہ اللہ ٹاؤن فیز 3، نزد الحیات گارڈن ٹاؤن بائی پاس
Multan
32350