Cricket UPdate
DM FOR PAID PROMOTION🌝😇
02/10/2026
کومنٹس میں بتاو 🤔🏏
کپتان کا نام بتاو؟ کس کی کپتانی میں جیتا ؟
Teesra kalma cartoon video for kids
29/09/2026
غلطی تلاش کریں 😁😊
Pahla Kalma Tayyab cartoon video for kids
Pahla Kalma Tayyab cartoon video for kids #
محسن نقوی صاحب سے لاکھ اختلاف سہی مگر آج اس شخص نے
💓
دل خوش کر دیا ہے
کوئی بتائے گا کیا کیا ہے؟😂
🏆😂 ٹرافی مجھ سے لینی ہے تو لو، ورنہ…!
دبئی میں ٹرافی کے معاملے پر ڈرامہ کچھ لمبا ہوگیا۔ 😃
کافی انتظار کے بعد مبینہ طور پر پیغام پہنچا کہ ٹرافی کسی نیوٹرل بندے کے ہاتھ سے دلوائی جائے، تاکہ ٹیم بھی وصول کر لے۔
مگر جواب آیا تو بڑا سیدھا اور دو ٹوک! 😎🫡
ٹرافی مجھ سے لینی ہے تو لو، ورنہ بھاڑ میں جاؤ! 😂
اب سوال ٹرافی کا کم اور انا کا زیادہ لگ رہا ہے۔
بھائی ٹرافی ہے، کوئی خاندانی وراثت تو نہیں! 😜🏆
محسن نقوی صاحب، اس اعتماد پر تو ایک ہی نعرہ بنتا ہے:
محسن نقوی 🇵🇰🏏
🏆😂 ٹرافی پھر رہ گئی!
بھارت نے ویمنز ایشیا کپ تو جیت لیا، لیکن محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے پھر انکار کر دیا! 😄
لگتا ہے ایشیا کپ جیتنے کے بعد بھی ٹرافی کی کہانی ختم نہیں ہوئی! 😂🏆
لارڈز میں سعود شکیل 97 رنز پر آؤٹ 💔🏏🇵🇰
ایجبسٹن میں شان مسعود 95 رنز پر آؤٹ 🇵🇰🏏💔
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
P/o M. Kot
Multan
34111
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Cricket UPdate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.