CPO Multan

CPO Multan

Share

Official page of City Police Multan. For any Emergency dial 15 for any Complaint dial 1787.

Photos from CPO Multan's post 19/09/2026

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ صدر محبوب احمد نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے شعبان گینگ، اعجاز گینگ اور دانیال گینگ کے 6 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان سے متعلق 23 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کیا، جس میں 6 موٹر سائیکلیں، طلائی زیورات اور نقدی شامل ہے۔

19/09/2026

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,مسائل سنے اور حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے

19/09/2026

ملتان: پولیس تھانہ شاہ شمس کی شہری کےسال 2026ء کے ڈکیتی کے مقدمہ میں برآمدگی۔ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس محمد بلال نے مدعی مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے نقدی رقم برآمد کر کے مدعی مقد مہ کے حوالے کی۔ مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورایس ایچ اوتھانہ شاہ شمس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

19/09/2026

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے

18/09/2026

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ صدر محبوب احمد نے کارروائی کرتے ہوئے سرعام اسلحہ لہرا کر خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کاشان کو گرفتار کر کے پسٹل ۳۰ بور برآمد کر لیا،مقدمہ درج

Photos from CPO Multan's post 18/09/2026

ملتان:سی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی صدر نعمان ظفر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کےمسائل اور شکایات کوسنا اور متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور میرٹ پر کارروائی کے احکامات جاری کیے۔

Photos from CPO Multan's post 18/09/2026

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر طلبہ و طالبات میں ہراسمنٹ سے بچاؤ، اپنے قانونی حقوق سے آگاہی اور پولیس کے کردار کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینارز میں ڈی ایس پی صدر خالد جاوید جوئیہ اورڈی ایس پی حرم گیٹ عبدالشکورقیصرانی کی جانب سے طلبہ و طالبات کو اہم امور کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔

18/09/2026

ملتان: پولیس تھانہ دہلی گیٹ کی شہری کے 2026ء کے چوری کے مقدمہ میں برآمدگی۔ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ فیضان قیوم نے مدعی مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے نقدی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے تیس ہزار روپےبرآمد کرکے مدعی مقدمہ کے حوالے کی ۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورایس ایچ اوتھانہ دہلی گیٹ کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

Address


CPO Office Multan
Multan
60000