Math Network
Proud 2 be a Teacher ❣️
کلاس نہم 40 سے 50 فیصد امتحان صرف ایکسر سائز سوالات پر مشتمل ہو گا۔
What is the value of x if 6x-3 =21?
A)24
B) 18
C) 12
D) 4
1/3x -2 = 6 is true for x ___?
A) 12
B) 8
C) 20
D) 24
The product of " a" and 1/2b is ?
A) 2b/a
B) 2ab
C) a/2b
D) 2a/b
Identify the variable in 3x+2
A) 3x
B) 2
C) x
D) 3x,2
Whic is a prime number?
a).1 b).2 c).8
22/02/2026
???
گیارہویں اور بارہویں جماعت کے پرائیویٹ طلبہ و طالبات اپنے داخلے 19 جنوری سے 11 فروری تک جمع کروا سکتے ہیں۔
اگر طلباء کو میتھ سبجیکٹ بہت مشکل لگتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ اپنی راۓ دیں
تعلیمی ادارے 12 جنوری کو ہی کھلیں گے چھٹیاں مزید بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
وزیر تعلیم
2026 سالانہ امتحانات سے روایتی پریکٹیکل کی بجاۓ معروضی طرز سوالات پوچھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ داخلے 4 جنوری سے شروع ہوں گے۔ پنجاب بورڈA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan