Rehmat Ibrahim Foundation
The aim of our foundation is that every poor girl should not be deprived of education
23/09/2025
الحمدللہ، رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کی جانب سے اتوار کے روز کبیر والا کی طرف سیلاب متاثرین کیلئے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس کیمپ میں چار قابلِ احترام ڈاکٹرز نے شرکت کر کے مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کیں۔
خصوصی طور پر ہم ڈاکٹر عظیم صاحب، ڈاکٹر سعید صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی خدمات فراہم کیں اور کیمپ کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔
ہم ان سب کا شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
آئیے مل کر انسانیت کی خدمت کریں
31/08/2025
الحمدللہ!
رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن نے ملتان بدھلہ سنت میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا۔ 🌱
اس موقع پر سو سے زائد پودے لگائے گئے جو کہ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل ہے۔ یہ پودے نہ صرف آکسیجن پیدا کریں گے بلکہ فضا کو صاف اور ماحول کو صحت مند بنائیں گے۔ 💚🌍
آئیے مل کر ایک صاف، سرسبز اور خوشحال پاکستان بنائیں۔ ✨
Alhamdulillah!
Rehmat Ibrahim Foundation has successfully launched its Clean & Green Campaign in Multan. 🌱
We planted 100+ trees following the Sunnah of our Beloved Prophet ﷺ. These trees will produce oxygen, purify the air, and create a cleaner environment for the future. 💚🌍
Let’s work together for a healthier and greener Pakistan! ✨
27/08/2025
اسلام علیکم آج رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کی ٹیم کا دو مختلف سکولوں کا وزٹ
نہم کلاس کے کامیاب طلبہ کو اعزازیہ سرٹیفکیٹ اور میڈل سے نوازا
جاوید حسن صاحب نے طلبہ کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا
Azadi Mubarak
10/08/2025
"آر آئی اسلامیہ کالج میں پہلی ٹرم کی تکمیل پر شاندار کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ پہلی تین پوزیشن ہولڈرز کو خصوصی انعامات پیش کیے گئے۔" 🎉📚
09/08/2025
Registration is now open
06/08/2025
"آج رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبداللہ چوہدری نے بنفسِ نفیس طالبات سے ملاقات کی اور انہیں 'آن لائن بزنس کیوں ضروری ہے' کے موضوع پر جامع لیکچر دیا۔ انہوں نے موجودہ دور میں خواتین کے لیے آن لائن روزگار کے مواقع، اس کے فوائد اور عملی طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔ طالبات نے لیکچر میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور متعدد سوالات بھی کیے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |