Fight Against Hunger
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fight Against Hunger, Charitable organisation, Multan.
*Fight Against Hunger🤝🏻*
(Donation Appeal)
*مقصد* *رضائے الٰہی*
*منشور* *خدمتِ خلق*
*اللّه احسان کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں*
فاؤنڈیشن کا کام کچھ وجوہات(وقت کی قلت، ملکی حالات، انتظامیہ اور ڈونر حضرات کی عدم دلچسپی) کی وجہ سے کافی ٹائم سے بند تھا، اب الحمدللہ اسی جذبے اور سوچ کے ساتھ نئے طریقے سے کام کا پھر سے آغاز کیا جا رہا ہے
آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ بھرپور کوشش کریں اور اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
اپنی رقم ہمارے سپرد کریں ہمارے پاس ایسے بہت سے گھر ہیں جو کھانے کی خوشبو کے منتظر ہیں
انسانیت کے ناتے ہمارا ساتھ دیں تا کہ کوئی بھوکا نا رہے
آپ کے دیئے ہوئے ہر روپے کا دنیا میں آپ کو اور آخرت میں اللّه کو جواب دینے کے ہم ذمہ دار ہیں
*15 تاریخ تک سب ممبرز اپنے ڈونیشن کی مد میں کم از کم 500 یا حسب توفیق جتنا ہو سکے جمع کرا دیں تا کہ بر وقت ضرورت مند لوگوں کی مدد ہو سکے*
*Mobi/JazzCash Account*
03007372866
Haris Bun Hassan Account holder
*Fight Against Hunger✊🏻*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan