Poor Child Develop Group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poor Child Develop Group, Public School, Multan.
PCDG(Poor Child develop group)
السلام علیکم
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ہم نے مل کر ایک چلڈرن ڈویلپمنٹ گروپ بنایا ہے جس میں ہم انشاء اللہ ہر غریب کے بچے کو ڈویلپ کریں گے تاکہ ہر غریب کا بچہ اچھے سکول میں پڑھ سکے اچھا پہن سکے اور اچھا کھا سکے اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے ہر کوئی سوچتا ہے لیکن ہمیں ان کے لیے سوچنا ہے اور ان کے لئے جینا ہے جنھں ہماری ضرورت ہے میں امید کرتا ہوں انشاءاللہ آپ لوگ بھرپور ہمارا ساتھ دیں گے اور اس چیز کو آگے لے کے چلیں گے
Regard.
Muhammad Usman Iqbal
Dr Tanvir
Welcom PCDG(Poor Child Develop Group)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan