Multan Foods

Multan Foods

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan Foods, Food Delivery Service, Multan.

12/08/2020

دریا کی تازہ فش کے شوقین حضرات کے لیے
دریا کی تازہ فش 500 سے 1000 روپے کلو بغیر صفائی کے لینے کے خواہشمند اپنا موبائل نمبر رجسٹرڈ کروا دیں جس دن فش آے گی انکو میسج کر دیا جاے گا تازہ ترین ریٹ اور فش کی قسم کے ساتھ کہ کونسی فش ہے۔ صرف ملتان کے لیے ھوم ڈیلیوری چارجز 100 روپے ہوں گے فش کا صرف پیٹ صاف کر کے دیا جاے گا اور وزن پیٹ صفائی سے پہلے کیا جاے گا

07/08/2020
27/04/2020

گرین چٹنی پیسٹ
تازہ سبز دھنیا پودینہ مرچ اور دیگر مصالحہ جات سے تیار صرف 1 چمچ دہی میں مکس کریں اور مزیدار چٹنی تیار

09/04/2020

لاک ڈاون کے دوران تازہ ھرا مصالحہ پیسٹ ایک دن پہلے آرڈر کریں پرائس 350 روپے کلو ڈیلیوری چارجز 100 روپے
(صرف ملتان سٹی)

06/03/2020

دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار ھییرآئل بال لمبے گھنے اور بالوں کےتمام مسائل کے لیے بہترین صرف پبلیسٹی پرائس پر سیمپل پیکنگ میں دستیاب

09/02/2020

فکس ڈے فکس ڈش
جلد ھی ملتان میں ھوم میڈ لذیذ تیار کھانے بھی ھوم ڈیلیور کیے جائیں گے پیج کو لائک فالو اور گروپ کو جوائن کریں

25/01/2020

آپ لوگوں کی خواھش پر جلد ھی تمام کچن سے ریلیٹڈ سامان بھی آپکو ھوم ڈیلیور کیا جاے گا یہ تمام آپکو ریٹیل پرائس پر دیا جاے گا (ملتان)

01/10/2019

ملتان میں نیکسٹ تازہ ھرا مصالحہ پیسٹ کی ڈیلیوری جمعرات 3 اکتوبر کو ھو گی اپنے آرڈر آج شام 4 بجے تک بک کروالیں

24/09/2019

ھرا مصالحہ پیسٹ اور ڈرائی مصالحہ جات کی ڈیلیوری ملتان شہر میں جمعرات 26 ستمبر کو ھوگی اپنے آرڈر آج 2 بجے تک بک کروا لیں

17/09/2019

تازہ ھرا مصالحہ پیسٹ
اب سالن بنانا ھوا آسان
پیاز ٹماٹر ادرک لہسن سبز مرچ سے تیار شدہ مصالحہ پیسٹ جس سے آپ 15 سے 20 منٹ میں کوئی بھی سالن آسانی سےتیار کر سکتے ھیں ملتان شھر میں ھوم ڈیلیوری آن ھے ڈیلیوری چارجز 100 روپے پر 2 کلو تک ھیں زیادہ وزن پر 20 روپے پر کلو چارج ھوں گے ڈیلیوری مخصوص دنوں میں ھو گی اور ریٹ بھی اس دن کے حساب سے ھوگا آرڈر ڈیلیوری دن سے ایک دن پہلے بک ھو گا مزید معلومات اور آرڈر کے لیے انباکس رابطہ کر سکتے ھیں

17/09/2019

ھمارے اولڈ کسٹمر اور جو نیو کسٹمر بننا چاھتے ھیں وہ گروپ کو جوائن کر سکتے ھیں تاکہ انکو ھمارے گروپ میسج سے نیو آفرز معلوم ھوجائیں

05/09/2019

مکس ھرا مصالحہ پیسٹ
پیاز،لہسن،ٹماٹر،ھری مرچ،ادرک پر مشتعمل تازہ تیار مصالحہ پیسٹ کھانا بنانے میں آپکی بڑی ٹینشن اب ختم جلد آرھا ھے

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00