Mansehra Insight

Mansehra Insight

Share

مانسہرہ کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں۔ With the rise of Chandragupta Maurya, the region came under the complete control of the Mauryan Empire.

Hazara (Hindko: هزاره, Urdu: ہزارہ) is a region in northern Pakistan, falling administratively within Hazara Division of the Khyber Pakhtunkhwa province. It is dominated mainly by the Hindko-speaking Hindkowan people, who are the native ethnic group of the region and often called the "Hazarewal". Alexander the Great, after conquering parts of northern Punjab, established his rule over a large part

10/06/2026

بانڈہ لال خان سے تعلق رکھنے والی شہناز بی بی کروڑوں کے مالیاتی فراڈ کے سلسلے میں ایف ائی اے کی حراست میں۔

10/06/2026

دنیا کی خوبصورت جگہیں اپنی جگہ، مگر میرے لیے آج بھی جھیل سیف الملوک جیسا کوئی منظر نہیں ۔۔۔ 😍

10/06/2026

دریائے کنہار کا پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے برف پگھلنے کی وجہ سے۔
سیاح حضرات دریا کے اندر تک جانے سے گریز کریں۔ ابھی پچھلے دنوں دو معصوم بہن بھائی دریا کی نذر ہو گئے تھے۔ جن میں سے ایک کی باڈی ابھی تک نہیں ملی۔

10/06/2026

کیا کہتے ہیں مانسہرہ والے دولہے کے باپ نے ٹھیک کیا ہے؟
دلہن جو شرم کا پیکر ہوا کرتی تھی اب اس کے نچنے اور نچانے والے کام ہمارے سماج میں بھی شروع ہو چکے ہیں

10/06/2026

کیا مہک ملک ملک کا قرضہ اتار سکتی ہے

Photos from Mansehra Insight's post 09/06/2026

5 لاکھ 90 ہزار
ماڈل 1996
لوکیشن مانسہر
Inbox

09/06/2026

یہ غیر قانونی اسلحہ اوگی کی صرف ایک دکان سے نکلا ہے۔
مانسہرہ کے اسلحہ ڈیلرز کو بھی چیک کیا جائے جو غیر قانونی اسلحہ مارکیٹ میں سپلائی کرتے ہیں۔

09/06/2026

اپنی بچیوں اور بچوں پر گہری نظر رکھو
برا وقت چل رہا ہے کوئی اعتبار کے قابل نہیں
بچوں کی عمر نازک مرحلے سے گزرتی ہے جو کوئی بھی قدم اٹھا سکتے ہیں۔ آنکھیں چار کر کے رہو بھولے مت بنو

09/06/2026

مانسہرہ کے نامی گرامی میڈیکل سٹورز پر بھی جعلی ادویات کا انکشاف
عنقریب ٹیمیں چھاپیں ماریں گی۔ لسٹیں تیار ہو چکی ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 1 Block 4 Township Mansehra
Mansehra
21300