Deen-e-Islam

Deen-e-Islam

Share

share this links with your friends

https://www.facebook.com/Hafiz.Mohammad.Mahbub.Alam.Bohar

��Hãfîz Mãhbüb Aãlãm��
��ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ ��
��ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ ��
سورہ آل عمران آیت نمبر 26�

قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲۶﴾
ترجمہ:
کہو کہ : اے اللہ !

22/02/2026

*"کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ ادب سے ہوتی ہے، کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا، لیکن وہ ادب سے محروم تھا۔"🫠🍁

22/02/2026

*یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب ______❤️‍🩹🙂*

*قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا 💔🥲*

22/02/2026

اپنی بیٹیوں کو کسی قبیح آدمی سے نکاح پر مجبور مت کرو ؛ کیونکہ وہ بھی اسی طرح چاہت اور پسند رکھتی ہیں جس طرح
مرد پسند اور چاہت رکھتے ہیں ۔

امیر المؤمنین سیدنا عمر ابن الخطاب

[عیون الاخبار 11/4 و فراٸد الکلام ص 141]

29/01/2026

With Madani Channel – I just got recognized as one of their top fans!
*وضو دنیا کا سب سے سستا اور بہترین سینٹائزر ہے جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی صاف کردیتا ہے 🥹🫶🏻💗*

29/01/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*نرمی سے بولنا بھی ایک حسن ہے، اور احترام سے پیش آنا سب سے بڑی کشش۔ دل آپ کو دیکھ کر نہیں، آپ کے رویے کو دیکھ کر فدا ہوتے ہیں۔*

29/01/2026

*وضو دنیا کا سب سے سستا اور بہترین سینٹائزر ہے جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی صاف کردیتا ہے 🥹🫶🏻💗*

29/01/2026

*باتیں تکلیف دیں تو باتیں ختم کی جاتی ہیں رشتے نہیں🫠*
*ناخن بڑھنے پر ناخن کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں💯🥀*

29/01/2026

*"کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ ادب سے ہوتی ہے، کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا، لیکن وہ ادب سے محروم تھا۔"🫠🍁*

29/01/2026

*اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دل ہمیشہ روشن رہے، تو اپنی زبان کو ذکرِ الہی سے تر رکھو اور لوگوں کی عیب جوئی سے پرہیز کرو۔"💯🥀*

29/01/2026

*وہ دعوت سب سے بدتر ہے جس میں امیر بلائے جائیں اور مسکین نہ بلائے جائیں💯🍁*

29/01/2026

*لفظ خود نعت کے امکان میں آ جاتے ہیں*
جب بھی سرکار ﷺ مرے دھیان میں آ جاتے ہیں

ذکر ان کا ہو تو ہر سانس مہک جاتی ہے
پھول احساس کے گلدان میں آ جاتے ہیں

ہم تعارف کے بھی محتاج نہیں دنیا میں
ان کی نسبت ہی سے پہچان میں آ جاتے ہیں

آنکھ جب چومتی ہے لفظ تو میرے آقا ﷺ
مسکراتے ہوئے قرآن میں آ جاتے ہیں

خواب میں بھی جو مدینے سے پلٹتا ہوں میں
چند آنسو مرے سامان میں آ جاتے ہیں

بات ناموس رسالت ﷺ کی اگر آ جائے
ہم کفن باندھ کے میدان میں آ جاتے ہیں

آپ ﷺ کی پیروی کرنے سے کھلا ہے مجھ پر
ضابطے جینے کے انسان میں آ جاتے ہیں

*صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


چک نمبر 22ایم
Lodhran
[email protected]