Ilm Aur Rozgar

Ilm Aur Rozgar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilm Aur Rozgar, Digital creator, Faridabad Kharalan, Lodhran.

IlmAurRozgar – تعلیم سے کیریئر تک
🧾 Latest Jobs
📘 Guess Papers
📝 Past Papers
📚 Educational Notes
🎯 Exam Preparation
📰 Result&Admissions
💡 Career Guidance
🖥️ Online Earning/Skills
Join Whatsapp
https://whatsapp.com/channel/0029VbCa4Ka5q08gnJe6fg24

Photos from Ilm Aur Rozgar's post 06/06/2026

2nd Year Physics Guess Paper 2026

Most Important Short Questions, Long Questions, Numericals & Repeated Exam Topics

Prepared for Intermediate (12th Class) Students

📚 Complete Exam Preparation Guide
🎯 Important Theory & Numerical Questions
✅ Smart Revision for Board Exams 2026

ILM AUR ROZGAR

Written by
Prof. Shahbaz Kharal

05/06/2026

"کامیابی اُن لوگوں کے قدم چومتی ہے جو حالات کا رونا رونے کے بجائے اپنے خوابوں کے لیے مسلسل محنت کرتے ہیں۔"

زندگی میں کامیابی کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں ہوتی بلکہ مستقل مزاجی، محنت، صبر اور اللہ تعالیٰ پر بھروسے کا ثمر ہوتی ہے۔ اگر آج آپ کی محنت نظر نہیں آ رہی تو پریشان نہ ہوں، وقت آنے پر یہی محنت آپ کی پہچان بن جائے گی۔
الحمدللہ! 🤲
میرا فیس بک پیج مونیٹائز ہو گیا ہے۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے مزید کامیابی، ترقی اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
✨ خواب دیکھیں
✨ محنت کریں
✨ ہمت نہ ہاریں
✨ کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی

By: Ilm Aur Rozgar
Prof. Shahbaz Kharal ✍️

05/06/2026

I got over 300 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
حکومتِ پنجاب، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 مدت:
01 جون 2026 تا 30 جون 2026

🕖 اوقات:
صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک

سمر کیمپ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی، تخلیقی اور ہم نصابی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور چھٹیوں کے دوران مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بھرپور شرکت یقینی بنائیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکیں اور تعلیمی سرگرمیوں سے منسلک رہیں۔

📚 تعلیم، کردار، خدمت ہمارا نصب العین

Prepared by:
✍️ Prof. Shahbaz Kharal
📘 Facebook | 📸 Instagram | ▶️ YouTube
علم اور روزگار
Rana Sikandar Hayat
Malik Shahbaz
















#تعلیم

05/06/2026

بالآخر 43 سال بعد مسٹر چپس کو خیر آباد کہہ دیا گیا ۔

05/06/2026

پنچاب کے نجی اسکولوں میں سمر کیمپ صرف پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے 10 بجے تک ہی لگائے جا سکتے ہیں۔کوئی بھی اسکول طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت پر مجبور نہیں کر سکتا اور نہ ہی والدین کی اجازت کے بغیر بچوں کو بلایا جا سکتا ہے۔

05/06/2026

🚑 ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026 – نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!

کیا آپ ریسکیور بننے کا خواب رکھتے ہیں؟
حکومت پنجاب کے چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت ریسکیو 1122 میں 1400 انٹرنز کی بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

✅ نرسنگ، پیرا میڈیکل یا الائیڈ ہیلتھ ڈپلومہ/ڈگری ہولڈرز درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ کم از کم سیکنڈ ڈویژن ضروری۔
✅ پنجاب ڈومیسائل لازمی۔
✅ عمر: 18 سے 30 سال۔
✅ بہترین انٹرنز کو مستقبل میں ریسکیو 1122 میں شمولیت کا موقع مل سکتا ہے۔

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2026
مکمل تفصیلات کے لیے وزٹ کریں 👇
Contact us our Team IlmAurRozgar Digital services
03238735936
Follow the IlmAurRozgar Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbDe1mNKLaHpqRKKrs3R
#1122

04/06/2026

🌷 نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ✨

ترجمہ: "اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد اور قریب آنے والی فتح"

زندگی میں کامیابی صرف قسمت سے نہیں بلکہ محنت، استقامت، دعا اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسے سے حاصل ہوتی ہے۔ جو لوگ اپنے مقصد پر ثابت قدم رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے لیے کامیابی کے راستے آسان فرما دیتا ہے۔

یاد رکھیں! ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہر محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے۔

📚 علم و روزگار
تعلیم سے کیریئر تک

04/06/2026

📢 سیکنڈ ایئر کمپیوٹر سائنس اسکیم کے حوالے سے اہم وضاحت

سوشل میڈیا اور مختلف واٹس ایپ گروپس میں اس وقت سیکنڈ ایئر کمپیوٹر سائنس کی دو سے تین مختلف اسکیمیں گردش کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے طلبہ شدید کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آخر کس اسکیم کو فالو کیا جائے۔

میں نے اپنی جانب سے مختلف ذرائع اور قابلِ اعتماد ریسورسز سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان معلومات کی بنیاد پر جو اسکیم میرے پاس پہنچی ہے، وہی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

میری معلومات کے مطابق یہی اسکیم زیادہ مستند اور کنفرم معلوم ہوتی ہے، اور امید ہے کہ ان شاء اللہ پیپر بھی اسی کے مطابق آئے گا۔ تاہم، اگر کوئی سینئر کمپیوٹر سائنس ٹیچر یا اس موضوع پر مجھ سے زیادہ مستند معلومات رکھنے والا فرد موجود ہے تو وہ کمنٹ سیکشن میں ضرور اپنی رائے اور رہنمائی فراہم کرے تاکہ تمام طلبہ تک درست معلومات پہنچ سکیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

📚 علم اور روزگار
💻 علم اور روزگار ڈیجیٹل سروس

04/06/2026

Computer pairing Scheme confirmed by Ilm Aur Rozgar

Want your business to be the top-listed Media Company in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Faridabad Kharalan
Lodhran
59320