Muhammad Azam Khan

Muhammad Azam Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Azam Khan, Politician, Lodhran.

Photos from Muhammad Azam Khan's post 31/12/2025

*فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم؛ نادرا نے بڑی سہولت متعارف کرادی*
اسلام آباد...!!!
فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔
نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے کئی اقدامات کیے ہیں، جن کے تحت قومی شناختی کارڈ قوانین میں ترمیم کے ذریعے بائیومیٹرک کی تعریف وسیع کر دی گئی ہے اور پاک آئی موبائل ایپ پر چہرے کی شناخت سے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت دی گئی ہے...!!!
اس سلسلے میں 20 جنوری سے تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کا اجرا ہو گا، جہاں شہری ضرورت پڑنے پر معمولی فیس کے عوض سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے ۔ فنگر پرنٹس کی تصدیق نہ ہونے پر شہری قریبی نادرا رجسٹریشن مرکز جائے گا اور چہرے کی شناخت کی کارروائی مکمل ہونے پر نادرا ایک سرٹیفکیٹ جاری کرے گا...!!!
اس پر تصویر، شناختی کارڈ نمبر، نام، ولدیت، منفرد ٹریکنگ آئی ڈی اور کیو آر کوڈ درج ہو گا...!!!

Photos from Muhammad Azam Khan's post 23/12/2025

اللہ اکبر
ایک جنازہ کے 4 جنازے بن گئے
ٹریفک حادثات نے کیسے کیسے گھرانے خاندان برباد کئے۔ ڈرائیورز کی غفلت کوتاہی نے قیامت ڈھائی۔ لیکن یہ واقعی تو بہت دکھی کرنے والا ہے۔ گبول فیملی کے سگے بھائیوں کی المناک اموات

ضلع مظفر گڑھ شہر سلطان کے نوجوان جمشید خان گزشتہ روز کراچی میں مزدوری کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔
ان کی میت آبائی علاقے واپس لاتے ہوئے ایمبولینس کو ظاہر پیر کے قریب حادثہ پیش آیا۔ جس میں ان کے باقی تین بھائی محمد سلیم،زاہد ،محمد شاہد اور ایک ڈرائیور بھی موقع پر
دنیا سے رخصت ہوگئے 🥲🥲
آبائی علاقے میں چار میتیں کی آمد کے قیامت خیز مناظر دیکھنا مشکل ہوگئے

Photos from Muhammad Azam Khan's post 17/12/2025

ڈاکٹر عبدالصبور صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد

ڈاکٹر عبدالصبور صاحب جہانگیر خان ترین صاحب کی سماجی تنظیم لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے سی ای او ہی نہیں بلکہ ایک وژنری سماجی رہنما، شفیق انسان اور مثالی قائد ہیں۔آپ کی قیادت میں یہ ادارہ خدمتِ خلق کا ایک مضبوط سہارا بن چکا ہے، جہاں انسانیت، اخلاص اور عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

ڈاکٹر عبدالصبور صاحب نے معاشرے کے کمزور طبقات کے لیے جو عملی جدوجہد کی ہے وہ قابلِ تقلید ہے۔ ملازمین کے لیے آپ محض ایک سربراہ نہیں بلکہ ایک رہنما، مربی نعمت اور دوست سے کم نہیں۔ آپ کا دوستانہ رویہ، مسائل کو سمجھنے کی صلاحیت اور ہر وقت تعاون کا جذبہ ملازمین کے دل جیت لیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ تمام ملازمین آپ سے بے حد خوش اور مطمئن ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، درازیِ عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، تاکہ آپ اسی جذبے اور خلوص کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ آپ کا ہر دن خوشیوں، کامیابیوں اور نیکیوں سے بھرا ہو۔

سالگرہ مبارک ہو ڈاکٹر عبدالصبور صاحب!
اللہ آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے، آمین۔

25/11/2025

Raaz Ki Baat – Ek Hairan Kun Sach | Aaad Shafique Shafique

Photos from Muhammad Azam Khan's post 18/11/2025

پیرو مرشد پیر محسن علوی قریشی سائیں سے غضنفر محمود ریحان کے چھوٹے بھائیوں ملک حسنین ریحان اور ملک عثمان ریحان کے ولیمہ میں شرکت کے موقع پر ملاقات

اس موقع پر پیر سید محسن شاہ بخاری بھی موجود ہیں

27/09/2025

"Egyptian Museum"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian 😱🔥🇲🇺💯

Museum" Museum

Treasures

01/03/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█

13/02/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█🕋
❤️G❤️r❤️e❤️a❤️t❤️P❤️❤️i❤️c❤️
Muhammad Azam Khan
❤️t❤️u❤️r❤️e❤️B❤️h❤️a❤️i❤️

27/10/2023

Mashallah My Great Brother Love You ♥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lodhran