SPACE Layyah
SPACE Southern Punjab Academy for Competitive Exams provides help in preparation classes for differe
پنجاب تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان مورخہ 13 ستمبر 2023 کو صبح دس بجے ہو گا۔
*توجہ برائے بھرتی امیدواران SSA اور PSA لیہ پولیس*
ضلع لیہ کے ایسے امیدواران جنہوں نے محکمہ پولیس میں بھرتی برائے SSA اور PSA کےلئے درخواست ہائے جمع کروائیں تھیں ،ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان امیدواران کی لسٹ ہائے ڈی پی او آفس لیہ ،پولیس لائن لیہ کے باہر آویزاں کر دی گئی ہیں۔اس کے علاوہ لیہ پولیس کے آفیشل فیس بک پیچ و دیگر سوشل میڈیااکاﺅنٹس پر شیئر کر دی گئی ہیں ،لسٹ میں جن امیدواران کی فائل پر اعتراض ہے وہ امیدواران مورخہ 02.09.2023 بروز ہفتہ دفتر پولیس ڈی پی او آفس لیہ میں حاضر آ کر اپنے اعتراضات دور کروائیں ورنہ بصورت دیگر ان کی فائل ریجیکٹ کر دی جائے گی ۔
26/08/2023
26/08/2023
عنوان: مختلف کیڈٹ کالجز میں داخلہ
خواہشمند طلباء و والدین کی آگاہی کے لیے مختلف کیڈٹ کالجوں کا شیڈول شیئر کیا جاتا ہے۔
▪️گریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 اکتوبر
▫️ٹیسٹ ۔ 20 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔092252970013
▪️ ملٹری کالج جہلم
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔0544650581
▪️ ملٹری کالج مری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03436556424
▪️پی اے ایف کالج مری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0519547113
▪️پی اے ایف کالج سرگودھا
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0483729702
▪️ کیڈٹ کالج حسن ابدال
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03431224224
▪️ کیڈٹ کالج پلندری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 25 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05825960006
▪️ کیڈٹ کالج بٹراسی
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03333507976
▪️ کیڈٹ کالج چکری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 اکتوبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 10 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 04236630297
▪️ کیڈٹ کالج مظفر آباد
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05822962302
سی ایس ایس 2022 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ۔
لیکن اب کی بار امتحان میں بہت سی تبدیلیاں لائیں گے Css امتحانات سے قبل ایک سکرین آؤٹ ٹیسٹ approve ہوگیا ہے.
اس کے بعد اب جو exam ہوں گے اس میں 200 نمبر کا سکریننگ ٹیسٹ ہوگا
جو لوگ اس میں پاس کریں گے وہ لوگ written دے سکیں گے.
اور یہ 200 MCQs سوالات پر مشتمل ہوگا جس میں انگلش پاکستان سٹڈیز اسلامیات اور جنرل سائنس+ میتھ میں سے سوالات پوچھے جائیں گے.
اسلام آباد سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس
2022 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے اسکریننگ ٹیسٹ کلیئر کریں گے
ذرائع کے مطابق طلبہ سی ایس ایس 2022 کے امتحانات میں شرکت کے لیے فیڈرل
اس کے بعد ہی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ درخواست دہندگان کو لازمی دستاویزات کے ساتھ اپنی درخواست کی
ہارڈ کاپی فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے
ہیڈ کوارٹر میں MPT ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی جمع کروا سکتے ہیں ۔
سی ایس ایس کے امتحانات 30 مئی 2022 سے ملک کے 19 شہروں میں ہوں گے۔
02/11/2021
تعلیمی سال 2019 میں دو سالہ بی اے بی ایس سی پروگرامز میں داخلہ لینے والوں کے تعلیمی دورانیہ میں 30 جون 2022 تک توسیع کا نوٹیفکیشن ایچ ای سی نے جاری کر دیا۔
02/11/2021
تمام بی۔ ایس پروگرامز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 نومبر 2021 تک توسیع کر دی گئی ہے۔۔
Sometimes the toughest question of the interview is, What are you doing after getting your degree?
Can anyone give some suitable answers?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Tail Indus Law Chambers District Courts Layyah
Layyah
Opening Hours
| Monday | 18:00 - 20:00 |
| Tuesday | 18:00 - 20:00 |
| Wednesday | 18:00 - 20:00 |
| Thursday | 18:00 - 20:00 |
| Friday | 18:00 - 20:00 |
| Saturday | 18:00 - 20:00 |