Knowledge Zone
Knowledge Zone
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولمبو کے اسٹیڈیم میں شائقین کی آمد جاری ہے
08/09/2023
ہو سکتا ہے فہیم اشرف کی جگہ حسن علی کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا جائے۔ ARY News
08/09/2023
*ECS_Updates 🎓*
*Announcements*
Students alert for Flood Affected Areas / MDCAT
پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور میچ کے لیے ریزرو ڈے ہوگا۔
اگر خراب موسم 10 ستمبر کو میچ میں خلل ڈالتا ہے تو یہ 11 ستمبر کو جاری رہے گا👌✌
08/09/2023
بریانی کا
واحد فائدہ یہ ہے کہ اسکی وجہ سے
امورِ خانہ داری میں ناکام افراد کو حسبِ ذائقہ نیا نام رکھ کر شرمندگی سے بچنے کا بہانہ مل جاتا ہے،
مرچ تیز کراچی کی بریانی،
سالن تیز سندھی بریانی،
چاول زیادہ پک جائیں تو حیدرآبادی بریانی،
کچھ سمجھ نہ آئے کہ کیا پک گیا ہے تو
بمبئی بریانی۔۔۔😷😜 🌹🌹 یادوں کے گلاب
15/08/2023
15/08/2023
14 August
28/02/2023
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں اسٹوڈنٹ گروپوں کے درمیان تصادم
عینی شاہدین کے مطابق ڈنڈوں اور چھریوں کا بے تحاشا استعمال کیا گیا جس کے باعث 40 سے زائد طلباء زخمی ہوئے ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کچھ طلباء کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے یونیورسٹی کے تمام ڈیپاٹمنٹس اور تمام ہاسٹلز (بشمول خواتین کے) تاحکم ثانی بند کر دیئے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء و طالبات کو فوری طور پر ہاسٹلز خالی کرنے حکم دیا ہے۔
27/02/2023
Today PPSC paper
27/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
24/07/2022