Ghulam Muhammad officials

Ghulam Muhammad officials

Share

my page is about entertainment

17/06/2024

میری جانب سے قوم کو عید مبارک! عید الاضحیٰ قربانی کے جذبے کا استعارہ ہے جس کی عملی مثال حضرت ابراہیم علیہ السلام نے قائم کی۔

بدقسمتی سے چند افراد کی انا اور نفسِ امارّہ کی پرستش، ہمارے معاشرے کے ہر ادارے اور اخلاقی اقدار کی تنزلی کا باعث بنی ہوئی ہے۔

پاکستانی کرکٹ کی موجودہ حالتِ زار اس بات کی عکاس ہے کہ کس طرح ایک فرد کی انا اور اقربا پروری نے پاکستان کو پہلے ہی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

نہ صرف 'مسٹر 10 پرسنٹ' کے نام سے مشہور آصف زرداری، محسن نقوی کو اپنا بیٹا مانتا ہے بلکہ محسن نقوی کا چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر سے بھی خاندانی تعلق ہے۔ محسن نقوی ان کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا ہے، پہلی مرتبہ اسے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے نوازا گیا، جو پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دور میں سے ایک ہے۔ اس پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جانا چاہیے کیونکہ اس نے آئین کی منشا کے مطابق (وقت پر) پنجاب میں انتخابات نہیں ہونے دیے۔ اس نے قوم پر غیرمعمولی ظلم و ستم کیا: گھروں پر حملے ہوئے، کارکنوں کو قتل کیا گیا، قید کیا گیا، اور ان پر تشدد کیا گیا۔ فسطائیت کا ریکارڈ بنانے پر، اسے نہ صرف حساس وزارتِ داخلہ کے عہدے سے نوازا گیا بلکہ پی سی بی کی سربراہی بھی دی گئی۔ بجائے اس کے کہ وہ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری پر توجہ دیتا، اس نے اپنی تمام تر توانائیاں سیاسی مخالفین کو دبانے میں صرف کیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ کھلاڑیوں کے حوصلے انتہائی پست ہیں، جس کی وجہ ٹیم کی سربراہی ایک نااہل ٹاؤٹ کے پاس ہونا ہے۔

یہ غلط ترجیحات ملک کے امن و امان کی صورتحال میں بھی عیاں ہیں۔ تمام ریاستی مشینری کی تمام تر توجہ شہریوں کے خلاف فسطائیت اور تشدد پر مرکوز ہے، جب کہ امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، دہشت گردی عروج پر ہے، اور معیشت دم توڑ رہی ہے۔

آخر میں، 'جنگل کا بادشاہ'، جس کی ایماء پر یہ سب ہو رہا ہے، کو اداروں کی تباہی کو اب روکنا ہوگا۔ یہ وقت سمت درست کرنے کا ہے، ایسا نہ ہو کہ ملک کا وہی حشر ہو جو 2024 کے ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہوا ہے۔

07/03/2024

علی امین گنڈاپوری کی بہت ہی جذباتی انداز میں تقریر۔۔سب کو ہلا کر رکھ دیا۔۔

05/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کے اڈیالہ جیل میں انٹری 🔥🔥🔥✌️✌️✌️✌️

03/03/2024

فیس بک کا مالک بھارت میں ایک شادی پر مہمان بن کر آیا ہوا ہے اور ہمارے ہاں قرار داد پیش ہورہی ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب اور ایکس کو بند کردیں

ہم کدھر چل پڑے ہیں؟

03/03/2024

*گنڈا پور نے پختونخوا میں اعلان کیا کہ کرپشن کرنے والے کو نہیں چھوڑیں گے*

*نواز شریف نے FIR درج کروا دی کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں 😁🖐️*

03/03/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
الحمدللہ رب العالمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح کا محبتوں بھرا سلام ۔۔
اے اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا صدقہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین۔

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم
#فلسطين
#

02/03/2024

یہ سب سہارے اپنی جگہ
مگر ہائے تِری کمی💔🙂

02/03/2024

*کمال کی بات 🥰*
*وہ جیل سے بیٹھ کے ایک کال دیتا اور نا جانے کہاں سے پورے پاکستان میں لوگ نکل آتے ہیں*
*سمیع ابرہیم 🔥*

02/03/2024

تماشا روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤگے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kotsultan
Layyah
0256