Muhammad Rizwan
cricket �
24/01/2024
محمد رضوان
آج کل دین کے متعلق فضا قائم کی گئی ہے کہ جو دین میں آئے گا دنیا اس کو نہیں ملے گی یہ بہت غلط تاثر پیدا کیا گیا ہے ۔ دینِ اسلام ہمیں ایمانداری سکھاتا ہے اللہ نے عبدالرحمان بن عوف کو بھی دنیا عطا فرمائی تھی حالانکہ وہ دین دار تھے ہمیں اپنی زندگی کا مقصد تبدیل کرنا ہوگا جو ہوگیا وہ ہوگیا۔ جب تک سانس ہے تو چانس ہے، ارادے سے کام نہیں چلے گا ہمیں شیطان کے خلاف ضدکرنا ہوگی،
| | | | | |
11/10/2023
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Layyah.