Ahsas program all updates
page ko follow or likr kra or share karna mat bhoulla
17/04/2022
اسلام علیکم
احساس کفالت پروگرام (Bisp) کی تمام بینیفشریز کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ آج سے احساس پیمنٹ سنٹر بند ہوں گے اب پیمنٹ ریٹیلر شاپ پر ملا کرے گی جیسے پہلے شاپس پر پیمنٹ ملتی تھی
شکریہ
17/04/2022
بنظیر انکم سپرٹ ۔احساس پوگرام ۔پچوں کے وظاۂف ۔خدمت کارڈ کی رقم وغیرہ حاصل کرنے کے لیے شہباز موباۂل اینڈ پی سی او پہ تشریف لائے شکریہ
14/04/2022
jis bahi na bhi apni registration karwani ha wo apni union konsal ka mutabik ahsas dafter ma ja kar registration karwa sakta ha
لیہ:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت پروگرام میں رجسٹر ڈ اور رقم حصول کا طریقہ کار
لیہ:نئی رجسٹرڈ ہونے والی خواتین بائی پاس عوامی این جی او کے سامنے موجود بی آئی ایس پی آفس سے رجوع کریں
لیہ:خواتین کو 6 ماہ کے 14 ہزار روپے اور ان کے تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو کلاسز کے مطابق پیسے دیئے جاتے ہیں
لیہ:خواتین اپنی نئی رجسٹریشن کیلئے آئی ڈی کارڈ کے ہمراہ بی آئی ایس پی آفس لیہ تشریف لائیں اور بچوں کی رجسٹریشن کیلئے ب فارم بھی ساتھ لائیں
لیہ:پہلے سے موجود پروگرام میں نا اہل کئے گئے خاندانوں کو رقم نہیں ملے گی وہ پریشانی سے بچنے کیلئے دفتر اور سنٹرز کے چکر لگانے سے گریز کریں
لیہ:خواتین کو 6 ماہ کے 14ہزار روپے پہلی سے پانچویں کلاس کے طلباء کو 3 ماہ کے 15سو روپے طالبات کو 2 ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں
لیہ:چھٹی سے میٹرک تک کے طلباء کو 25 سور وپے اور طالبات کو 3ہزار روپے فسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو 35 سور وپے اور طالبات کو 4 ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں
لیہ:طلباء و طالبات کو مالی امداد سکول میں داخلے اور 70 فیصد حاضری کیساتھ مشروط ہیں جس کو گاہے بگاہے سکولوں میں چیک کیا جاتا ہے
لیہ:جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق مختلف علاقوں سے آنے والی خواتین کی رجسٹریشن کی جاتی ہے رقم صرف کفالت سنٹرز سے ہی مہیا کی جا رہی ہے
لیہ:خواتین بائیو میٹرک کے ذریعے بینکوں سے بھی رقم حاصل کر سکتی ہیں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جارہی
لیہ:نئی حکومت کے اعلان کے مطابق پروگرام کا صرف نام تبدیل ہو گا پروسیجر جوں کا توں رہے گا ممکنہ طور پر سہولیات میں مزید اضافہ ہو گا
لیہ:نئی حکومت کے اعلان کے مطابق خواتین رقم دکانوں پر قائم کئے گئے سنٹرز اور جاری کئے جانے والے بینظیر اے ٹی ایم کارڈ سے بھی حاصل کر سکیں گی
لیہ:بینبظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کے احساس کفالت پروگرام رکھا گیا تھا جس کو دوبارہ واپس اسی نام پر لے جانے کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے
12/04/2022
ahsas program ki all updates ka liya hmara page ka visit zaror kra
Click here to claim your Sponsored Listing.