Top Trends
Aslamualikum Dear Frindes Wellcome to my News Channel
:::Top Tren
عمرہ بکنگ جاری ہے بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکج کے لیے رابطہ کریں
زیان ٹریولز اینڈ ٹورز نزد کلینک ڈاکٹر بودلہ صابری بازار فتح پور
03427222899
03017845896
03037448824
19/12/2023
فتح پور(زاہد محمود کلو)اندھیر نگری چوپٹ راج،ٹاؤن کمیٹی کے بلڈنگ انسپکٹر کی نقشہ فیس کی مد میں سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ
،فتح پور شہر میں غیرقانونی و بغیر نقشہ پاس کرائے دکانوں اور عمارتوں کی تعمیرات جاری،نظرانہ وصول کرنے کے بعد اعلی افسران کو سب اچھے کی رپورٹ
،بلڈنگ انسپکٹر کے ماتحت عملہ کی لوگوں کو سرکار کے خزانہ میں لاکھوں روپے جمع کرانے کی بجائے ہزاروں روپے رشوت دیے جانے کی ترغیب دیکر نظرانہ وصول کرنا وطیرہ بن گیا
تفصیل کے مطابق فتح پور میں مبینہ طور پر ٹاؤن کمیٹی بلڈنگ آفیسر و ماتحت عملہ کی ملی بھگت کے باعث ہزاروں روپے رشوت لینے کے عوض غیرقانونی بلندوبانگ پلازوں،دکانوں اور رہائشی عمارتوں کی تعمیرات جاری ہے غیرقانونی و بغیر نقشہ پاس کرائے تعمیرات کی مد میں سرکار کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکس کی مد میں ٹیکہ لگایا جارہا ہے جبکہ بلڈنگ انسپکٹر کی طرف سے افسران بالا کو سب اچھے کی رپورٹ دی جارہی ہے عوامی و سماجی حلقوں محمد علی،محمد اشرف،نزاکت علی،عبداللہ حسن ودیگر نے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ل،ڈپٹی کمشنر لیہ سے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار کو نقصان سے بچائے جانے کا مطالبہ کیا ہے
21/04/2023
الحمداللہ
اسپیشل TV نیوز چینل کو بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر جوائن کر لیا ہے
اسپیشل ٹی وی کی نشریات سیٹلائٹ اور PTCL سمارٹ کیبل پر 76 نمبر پر دیکھ سکتے ہیں
Happy Holi Akshy Kumar Fun With Kapil Sharma || Top Trends ||
20/03/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
31200