M.Phil Scholar Khawar Rashid Roongha

M.Phil Scholar Khawar Rashid Roongha

Share

Public Figure

30/08/2026
30/08/2026

Pakistan has had many heroes at Lord's over the years.

Will a new hero emerge in the second Test starting tomorrow? 🏟️👀

| |

30/08/2026

پاکستان کا انگلینڈ سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی ون ڈے ٹرائی سریز کیلئے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ ۔ پاکستان کا کپتان شاہین آفریدی کی رہنے کا امکان کیونکہ دو میچ جیت کر چیمپئن کپ جو جیت گیا اور وہ بھی شاندار بولنگ کے ساتھ ۔ پاکستان کے اس اسکواڈ میں تبدیلی پونے چاہیے

30/08/2026

پاکستان چیمپئن کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کیلئے بہترین اسکواڈ ۔ شاہد آفریدی کپتان ہوں گے ۔ اگر شرجیل عمر اکمل عامر ہوئے تو پاکستان کو چیمپئن بننے سے کوئی نہیں روک سکتا

29/08/2026

30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے محرومی، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے کی آواز پنجاب اسمبلی میں بلند کرنے پر سرکاری ملازمین ملک محمد احمد خان (اسپیکر پنجاب اسمبلی) کے مشکور ہیں۔ ❣️

اسپیکر پنجاب اسمبلی لیو انکیشمنٹ، گریجوئیٹی، رول 17 اے کٹ، پنشن قوانین میں ترامیم پر پنجاب اسمبلی ایوان میں برہم، حکومت سے دو دن کے اندر جواب طلب کر لیا۔

25/03/2026

🔥 ⚡️ Most wins in ODI cricket by teams! 🏏 Australia tops the chart with 617 wins & a 60.54% win rate, while India follows with 571 wins & 53.11% 🔥

🏏✨

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layyah
LAYYAH