Maasoom Bacha
وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ°"
*یا اللّٰہ تو ان مظلوموں کی غیب سے مدد فرما دل خون کے آنسو رو رہا ہے یااللہ تو دشمنوں کو تباہ و برباد فرما آمین* 😭🤲
ہم بے بس مجبور ہمارے پاس ظالمین کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے وسائل نہی ہیں یا اللہ ایک بار پھر ابابیل کا لشکر بھیج ظالمین پر عبرت ناک عذاب نازل کرنے کے لیئے ۔😭
دھماکے کی قوت سے بچوں کی لاشیں ہوا میں اُڑ گئی اور پھر زمین پر گر گئی۔ یہ غــزہ کا ایک حقیقی منظر ہے، نہ کہ ہالی ووڈ فلم 😭😭
آے انسانو قیامت کے دن اللّٰہ اور اس کے رسول کو سامنے کیسے کھڑے ہوگئے 😭😭😭
عاشر رائیٹس
Category
Website
Address
Layyah
32
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Maasoom Bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.