Malik Hamid Rafiq

Malik Hamid Rafiq

Share

no

10/04/2026
07/10/2025

الحمدللہ
مشتاق احمد خان صاحب کے ساتھ اسرائیلی حراست میں بہت تضحیک آمیز سلوک کیا گیا ہاتھوں کو پیچھے سے ہتھکڑیوں میں اور پاؤں میں زنجیریں باندھ کر رکھا گیا پر بطور احتجاج انہوں نے بھوک ہڑتال کر دی اسرائیلی فوج انکا عزم و حوصلہ توڑنے میں ناکام رہی اور آخر کار انہیں رہا کرنے پر مجبور ہو گئی وہ اُردن پہنچ گئے ہیں چند دن میں واپس پاکستان پہنچ جائیں گے

07/09/2025

یا اللّہ کھلے آسمان تلے شدید بارش کا سامنا کرنے والے سیلاب زدگان پر رحم فرما-🙏🥺

Photos from Malik Hamid Rafiq's post 05/09/2025

ملتان کے سیلاب زدہ علاقوں میں آج ہم دوستوں نے کھانا تقسیم کیا
سیلاب سے بند کے پار والے علاقوں میں بہت برے حالات ہیں پانی میں ابھی بھی اضافہ ہو رہا ہے

05/09/2025

سیلاب زدہ علاقوں کا حال قریب سے آپ بھی آئیں اپنے بہن بھائیوں کی مشکل کی گھڑی کو بانٹنے۔

01/07/2024

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے۔قاضی۔

انٹرا پارٹی الیکشن کروائے لیکن الیکشن کمیشن نے کہا ٹھیک نہیں ہوئے،پشاور ہائی کورٹ نے کہا بلکل ٹھیک ہوئے ہیں۔
اور جب کیس سپریم کورٹ آیا تو پی ٹی آئی سے بلا چھین لیا گیا۔
جسٹس منیب نے تباہی پھیر دی۔🔥

27/06/2024

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت براہراست۔۔۔۔
جب اُمیدوار نے فارم دیا اور پارٹی وابستگی دی، ڈکلیریشن میں بھی پارٹی وابستگی دی پھر آپ نے کیسے سوچ لیا کہ یہ آزاد اُمیدوار ہیں؟ آپ نے کیا پراسس اختیار کیا؟ قانون دکھائیں،جسٹس عائشہ ملک کے اہم ترین سوالات، جسٹس جمال خان مندوخیل کی بھی جسٹس عائشہ ملک کے سوالات کی حمایت۔۔۔!!!

27/06/2024

🔥‏نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ
استقبال کی تیاریاں شروع کریں
تسبیح والا شہزادہ آ رہا ہے ۔۔۔🇧🇫
انشاءاللہ

15/06/2024

‏میدان عرفات ، جبل رحمت ، اللہ کی وحدانیت کی گونج اور امتِ محمدیہ ﷺ کا بے کنار سمندر
بخدا یہ نظارہ بے مثال ہے ..❣️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore