Perveen Rasheed Foundation
PRF is providing education, food and health facilities to orphans and needy children of Pakistan.
09/05/2026
🌟 ایک خوبصورت مثالِ انسانیت 🌟
بلیسڈ ہوم کیلۓ ہمارے ایک مہربان پڑوسی نے اپنا پرانا لکڑی کا سامان عطیہ کیا، تاکہ یہ بچوں کے کسی کام آ سکے۔ ہم نے اس قیمتی عطیے کو بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور اب اسی سامان سے بچوں کیلۓایک کمپیوٹر لیب تیار کی جا رہی ہے۔
یہ کمپیوٹر لیب ہمارے بچوں کو ڈیجیٹل سکلز سیکھنے اور خود مختار بننے میں مدد دے گی۔ یاد رہے کہ ڈیجیٹل سکلز کے ذریعے سے خودمختاری بلیسڈ ہوم کے چار پلانز میں سے ایک پلان ہے۔
کمپیوٹر لیب کی تکمیل کے لیے تقریباً 10,000 روپے فی سسٹم (کمپیوٹر + مانیٹر) درکار ہیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی بڑا فرق ڈال سکتی ہے۔
🤝 آئیں، اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور بچوں کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
Muhammad Zubair
Meezan Bank
0243-0102-530091
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |