CodeHub

CodeHub

Share

change your dream in reality

17/08/2025
09/10/2024

دیکھا کریں جب جب وہ اپنی محبت کی وجہ سے آپ کو غلط کام سے روک لیتا ہے چھوٹے چھوٹے گناہوں سے روک لیتا ہے دیکھا کریں جب آپ کا دل نماز پڑھنے کا بلکل نہ ہو پر وہ پھر بھی آپ سے نماز پڑھوا لیتا ہے یہ ساری اس کی محبت ہے ہماری محبت تو بہت کم ہے جو ہم اس سے کرتے ہیں پر وہ دو جہانوں کا پروردگار جب ہم سے محبت کرتا ہے نا ، تب نہ تو ہمارے سجدے قضا ہوتے ہیں نہ فرائض بھولتے ہیں بلکہ تب تو نوافل بھی فرائض سمجھ کر ادا ہو رہے ہوتے ہیں اور یہ ہم خود نہیں کرتے اللّٰہ پاک کی ہم سے بے انتہا محبت ہے جو ہمیں اس قابل سمجھتی ہے ۔
خوش قسمت ہیں آپ اگر آپ کی نمازیں قضا نہیں ہوتیں آپ اپنے فرائض نہیں بھولتے آپ کسی کو بس اسی لیے تکلیف نہیں دیتے کہ آپ کا رب آپ سے ناراض نہ ہو جائے۔

08/08/2024

آوارہ مزاجی کہیں کا نہیں چھوڑے گی تمھیں
چھوڑ کے یہ در بدری، گھر کیوں نہیں جاتے...!!!

تم جس اذیت کا روز اتنا ڈھول پیٹتے ہو
زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتے۔۔۔!!!🖤

02/08/2024

اکیلے بیٹھے ہیں سمجھ داروں کی بھیڑ میں اک راۓ ضروری ہے
کوئی ہمارا ساتھ دے یا نہ دے ہمارے لیے تو بس چائے ضروری ہے

Address


Bahria Town
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CodeHub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.