Xaryab Rajput

Xaryab Rajput

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Xaryab Rajput, Journalist, Lahore.

Anchor person at HUM News , Hosting “views makers “
Program anchor/ News @Bol news
#former news anchor @92newsHd
#former news anchor @waqt tv
#former news anchor @c42

23/10/2025

مظلوم عوام اور محکوم میڈیا!

‏کسی سیاسی جماعت کیجانب سے کوئی سیاسی بیان بازی ہونے کی دیر ہے اورسارامیڈیا اسطرف
‏اور یہ پڑےٹماٹر پیاز،عوامی ایشوز
‏ٹماٹر تو چندروز پہلے مہنگے ہوئے،باقی چیزیں کونسی سستی ہیں۔ویسے بھی جہاں گھپلا اور خسارہ ہو پتہ چلتاہے حکومتی عہدیدار کواربوں کا فائدہ ہوا

19/10/2025

‏ وہی افغانی پاکستان سفر کرسکے گا جسکے پاس ویزاہوگا
‏ دوحہ مزاکرات سے پہلے پنجاب حکومت نےجواقدامات اٹھائے وہ بھی متاثر کن ہیں

‏افغان کاروباری حضرات کوTax netمیں شامل کرنا
‏جس سے Terror Finacing کو بھی روکا جاسکے گااور 🇵🇰 کا Tax چورتاجر بھی نہیں بچ پائگا
کیونکہ اوریگا سنٹر، لاہور سنٹر، شاہ عالم مارکیٹ ، رنگ محل اور ہال روڈ کے علاوہ بہت سے بڑے بازاروں میں افغان تاجر کاروبار کررہے ہیں

15/10/2025

We don’t compete locally — we compete internationally.
Under the visionary leadership of the Sindh Government, the Khairpur Special Economic Zone stands as a symbol of innovation, growth, and sustainable development — driving prosperity for Pakistan. 🇵🇰✨

15/10/2025

سہیل آفریدی کی تقریب حلف برداری کے بعد پہلا نیم سرکاری اورغیر حتمی نتیجہ

‏عمران خان کی Pay Rollپررہائی کی آفر
‏کیاحکومت اسےسنجیدگی سے لےگی؟

‏دوسرا یہ کہ اگر گورنر کے پی کواستعفی منظور نا کرنے کے حوالے سے تنقید کانشانہ بنایا جاسکتا ہے،تو بلاول صاحب کے جمہوری رویے کو بھی سراہا جائے

27/08/2025

دعائیں ان تمام دوستوں اور صحافیوں کیلئے جو اس مشکل اور جان لیوا، سیلابی صورتحال میں فیلڈ رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ ایک لمحے کو محسوس کرکے دیکھیے۔ یہ جوان اپنی زمہ داری بخوبی ادا کر رہے ہیں
Salute to all media colleagues , those are working in fields 🫡

26/08/2025

انور رضا کی بڑی خبر 🚨🚨🚨

‏بیرسٹرعلی ظفر کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں آنے والے دنوں بشریٰ بی بی کی رہائی آپ ہوتے ہوئے دیکھیں گی چند دن انتہائی اہم!!🚨🚨🚨🚨

15/08/2025

آپ میں سے جس جس کو لگتا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم ہیں ، وہ اس کلپ کو آگے لازمی شئیر کرے!

پاکستان کے عوام کا یقین ہے کہ انہیں آزادکرانے میں قائداعظم،لیاقت علی خان اورانکےرفقا شامل ہیں۔آپ اپنی تصویریں لگاکریہ ثابت نہیں کرسکتےکہ آپ مادر ملت بن گئے یا س ملک کے قائد بن گئے
‏انکی وجہ سے ہی ہم آزادی سے سانس لے رہے ہیں
‏وہ اس ملک کے بانی اورانکی بہن مادر ملت ہیں
‏⁦‪

13/08/2025

**"14 اگست صرف آزادی نہیں، قربانی اور عزم کی تاریخ ہے۔ 1936 میں بمبئی سے سندھ کی علیحدگی میں قائداعظم کا کردار، 1938 میں سندھ مسلم لیگ کی الگ وطن کی قرارداد، اور 1947 میں قرارداد پاکستان کی متفقہ منظوری—یہ سب سندھ کی قیادت کی روشن مثالیں ہیں۔ شہید بھٹو نے آئین اور ایٹمی پروگرام دیا، شہید بی بی نے میزائل ٹیکنالوجی اور عوامی حقوق دیے۔ آج کا سندھ پاکستان کی معیشت کا انجن ہے اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں پرعزم ہے۔ 🇵🇰 "**

01/10/2024

ایرانی میزائل کا جواب ۔۔۔امریکہ اور اسرائیل ملکر دے سکتے ہیں

01/10/2024

ترجمان پاسداران انقلاب اب سے کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرینگے
اسرائیلی جنگی کابینہ نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
جبکہ دوسری طرف امریکہ کے بڑوں نے سر جوڑ لیے ہیں

01/10/2024

ایران نے 100 بیلسٹک میزائلز کیساتھ اسرائیل پر حملہ کردیا

25/09/2024

25اکتوبر میں ٹھیک ایک مہینہ باقی رہ گیا ہے۔ صحافی کچھ کہیں تو یقیناً توہین عدالت کے مرتکب ٹھہرائے جائینگے۔ لیکن عوام تو 25 اکتوبر کا بھی انتظار نہیں کر رہی۔

‏ابھی بھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے “Extention” لینے کی؟

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore