M ASIF
JK united movement
20/04/2023
تمام عالم اسلام کو عید مبارک
20/04/2023
دن ہو یا رات۔موسم کی سختیاں نرمیاں ۔ حالات جس طرح کے بھی ہوئے ۔خدمت خلق کا جذبہ لے کر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیر ونگ ضلع کوٹلی کے آرگنائزر راجہ عبدالوہاب نے اس سال 2023 میں آزاد کشمیر کے اندر جموں چوک سہنسہ ۔بنیاں بازار پنجیڑہ میں مثالی سحر و افظار دستر خوان لگا کر غریب عوام کے دل جیت لیے۔راجہ عبدالوہاب جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیر ونگ ضلع کوٹلی کے آرگنائزر ہیں جنہوں نے سیلاب مہم میں ایمرجنسی 16 عدد ٹرک سامان خوردو نوش اور لاکھوں روپے نقدی ڈیرہ اسماعیل خان تقسیم کی ۔اس کے ایک مہینہ بعد 14 ٹرک سامان اور 100 مکانات کی تعمیر کا بیڑہ اٹھایا اور انہوں نے جو وعدہ عوام سے کیا تھا وہ پورا کیا ۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں موسم کی سختیاں برداشت کرت ہوئے مسلسل 8 سال دستر خوان لگایا ۔۔۔ قاری محمد آصف تحصیل آرگنائزر کوٹلی نےہر سال کی طرح اس سال بھی کونسل ہال(شہید چوک میں خرابی صحت کے باوجود بہترین انداز میں سحر و افطار دستر خوان لگایا ۔۔۔ اور شہید چوک کوٹلی میں مسلسل پورا سال مزدور طبقہ میں دن کا کھانا فری تقسیم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک جموں و کشمیر یونائیٹڈ ویلفئر ونگ ضلع کوٹلی کے ان احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔اور زیادہ سے زیادہ خدمت انسانت کا کام لے
24/02/2023
Kotli
22/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Kotli
Lahore