Joyia printer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joyia printer, Graphic designer, Lahore.
عمران عرف مانا حسنکابمقابلہ کیکرسنگ کبڈی میچ میلہ بابا انورشاہ بخاری موضع بلاڑہ دلاور
01/11/2024
24/10/2024
اللّه مالک ہوندا ای ماڑیا دا
ایڈہ بخت تے مان نہ کیتا کر
22/10/2024
انتہائی افسوسناک واقعہ!😢
ذیشان کی عمر 18 برس تھی ، بہاولپور کا رہنے والا تھا ، یکم نومبر 2024 کو اس کی شادی ہونی تھی لیکن کل بروز اتوار ، بیس اکتوبر کو ایک قیامت ٹوٹی ایک ٹریفک حادثہ ہوا ذیشان نے اسی سڑک پر آخری سانسیں لیں اور داعی اجل کو لبیک کہہ گیا😭
شادی کی تیاریوں میں مصروف ماں میت کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی جوان کا جانا والدین کے لئے گہرا صدمہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ پاک سب پہ رحم کرے آمین
22/09/2024
گرین ٹریکٹر سکیم
اگر آپ کا رقبہ کمپیوٹرائزڈ ہے تو پھر صرف آنلائن اپلائی کرنا ہے۔اگر رقبہ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہے تو یہ فارم پر کر کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی اور فرد لگا کر محکمہ زراعت کے دفتر جمع کروائیں
آنلائن اپلائی کے لیے اس لنک پر کلک کریں
29/05/2024
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
Muhammad Tanveer joyia
24/05/2024
نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی .
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔
A neem tree has the capacity to absorb 55% heat and 10% coldness. Once a twelve-foot tree produces cooling equivalent to three air conditioners. Trees are life. Trees are valuable assets. The value of a neem plant will range from 50 to 100 rupees. Plant trees. Save lives.
شجرة النيم لديها القدرة على امتصاص 55% من الحرارة و 10% من البرودة. مرة واحدة، تنتج شجرة نيم بارتفاع 12 قدم تبريدًا يعادل ثلاث وحدات تكييف هواء. الأشجار هي الحياة. الأشجار هي ثروات قيّمة. قيمة نبات النيم ستتراوح بين 50 و 100 روبية. ازرعوا الأشجار. انقذوا الأرواح.
سانحہ گندم 2024
لاکھوں کسانوں کو اجاڑ گیا 🔥
17/04/2024
حاضری خواجہ محمد پناہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
01/11/2024