Zariya e Muash Foundation
Our objective is to provide sources to the needy people to earn livelihood with respect.
22/04/2026
📢 وقف قربانی مہم 2026
اس عیدالاضحیٰ پر اپنی قربانی کو صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ضرورت مندوں کے لیے خوشیوں کا ذریعہ بنائیں۔
آپ کی دی ہوئی قربانی سینکڑوں مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
🤲 آئیے مل کر:
✔ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کریں
✔ سنتِ ابراہیمیؑ کو بہترین انداز میں ادا کریں
✔ اپنی قربانی کو صدقہ جاریہ بنائیں
💰 اپنے حصے کی وقف قربانی آج ہی بک کروائیں اور اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔
📞 رابطہ کریں: 03061542313
آپ کا ایک قدم، کسی کی عید بنا سکتا ہے
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
💧 واٹر فلٹریشن پلانٹ – صدقۂ جاریہ 💧
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"أفضلُ الصدقةِ سَقْيُ الماءِ"
(سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے)
📖 مسند احمد
الحمدللہ! ذریعہ معاش فاؤنڈیشن کی جانب سے
پس ماندہ علاقے بستی گلاب، ضلع تونسہ میں
طلبہ اور مقامی آبادی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔
یہ منصوبہ اُن بچوں اور لوگوں کے لیے ہے
جو صاف پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم تھے۔
اب طلبہ کو صاف، میٹھا اور محفوظ پانی میسر ہوگا
جو ان کی صحت، تعلیم اور زندگی میں آسانی کا ذریعہ بنے گا۔
🤲 یہ منصوبہ بہترین صدقۂ جاریہ ہے
جس کا اجر ان شاء اللہ
ہر گھونٹ کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
📌 آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں
اور آخرت کے لیے ذخیرہ بنائیں۔
زیرِ اہتمام: ذریعہ معاش فاؤنڈیشن، لاہور
بمقام: بستی گلاب، ضلع تونسہ
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ شکریہ
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
24/11/2025
🌿 SELF-SUFFICIENT PROJECTS
✨ Providing 02 Sewing Machines to Needy Families ✨
📅 November 24, 2025
Under the Zariya e Muash Foundation, two deserving individuals in Lahore have been provided sewing machines to help them become self-sufficient and earn a dignified livelihood.
💖 May Allah Almighty accept this noble effort and grant immense reward to all the donors and supporters. Ameen.
✨ Please join hands with the trust in helping needy and unemployed individuals become independent and earn a halal livelihood.
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ شکریہ
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
بلوچستان میں پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری
زیر انتظام ذریعہ معاش فاؤنڈیشن
27/10/2025
پانی کا صدقہ جاریہ والدین کے نام۔۔۔!
بلوچستان میں میں دو بڑے پانی کے پاور پلانٹ کا کام جاری ہے ۔ تخمینہ لاگت تقریباً 18000لاکھ ہے دس لاکھ ادا ہوچکے ہیں آٹھ لاکھ کی مزید اشد ضرورت ہے ۔
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ شکریہ
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
میڈکل کیمپ برائے سیلاب متاثرین(جوانہ بنگلہ ضلع مظفر گڑھ)
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
ذریعہ معاش فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے
خشک راشن ، خیمے اورصاف پانی اور ادویات لوڈ کی جا رہی ہے...!
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
بستی محمد مرالی میں سیلاب زدگان کیلئے ذریعہ معاش فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 110 خاندانوں میں خیمے، مچھر دانیاں،خشک راشن تقسیم کر دیا گیا....!
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
🌊 ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف اپیل 🌊
جب سے تباہ کن سیلاب آیا ہے، ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کی ٹیم دن رات میدانِ عمل میں ہے اور انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ ہمارا مقصد متاثرہ خاندانوں کو بچانا، سہارا دینا اور ان کے چولہے دوبارہ جلانا ہے۔
✅ سینکڑوں افراد کو ان کے سامان سمیت محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیا۔
✅ گزشتہ 16 دنوں میں اب تک 5000 سے زائد افراد کو پکا ہوا کھانا فراہم کیا گیا۔
✅ 300 خاندانوں کو خشک راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔
✅ 50 خاندانوں کے لیے ایک خیمہ بستی قائم کی جا رہی ہے، جس میں خیمے، مچھر دانیاں، خشک راشن، میڈیکل کی سہولت اور بنیادی ضروریات شامل ہیں۔
✨ یہ سب کچھ صرف آپ جیسے مخلص ساتھیوں کے تعاون سے ممکن ہے۔
آج بھی ہزاروں خاندان ہماری طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔
🙏 آئیے! اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت کی خدمت کریں اور ذریعۂ معاش فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان زندگیوں کو سہارا دیں۔
📌 مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-1515313
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
🤝 آئیں مل کر زندگیوں کو دوبارہ بسائیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
167A, Block G, Johar Town
Lahore