Kynat Raza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kynat Raza, Political Candidate, Lahore.
Advisor to FPCCI President Advisor to PVMA Chairman member at World Economic forum Dist Officer Red Cresent Member at Awaaz 2 Ex Focal Person Child Protection & Welfare Bureau Punjab Member Board labor Ministry
16/04/2026
Allah hu Akbar 🙏🤲👏
16/04/2026
را کا ایک اور ایجنٹ پکڑا گیا ، شاباش آزار کمشیر پولیس
16/04/2026
ایڈوائزر ٹو صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، ایڈوائزر ٹو پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، ممبر رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن، ایم ڈی شمیم گروپ و سماجی کارکن فلانتھروپسٹ کائنات رضا نے جاوید ٹھاکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
دکھ کی اس گھڑی میں وہ لاہور سے لودھراں روانہ ہوگی تاکہ غم میں برابر کی شریک ہو سکیں۔
کائنات رضا نے رنجیدہ دل کے ساتھ کہا کہ جاوید ٹھاکر جو خلا چھوڑ گئے ہیں، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا مگر ان کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے وہ گنگے والا اور ضلع لودھراں کے تمام راجپوت بھائیوں کے ساتھ ہر قدم پر کھڑی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ وہ ہر دکھ، ہر مشکل اور ہر آزمائش میں اپنے لوگوں کے ساتھ رہیں گی۔راجپوتوں برادری کا علم لے کر ہمہ وقت حاضر رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ جاوید ٹھاکر کی وفات راجپوت برادری کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، وہ ہمیشہ مظلوم کی آواز بنے رہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
خواتین کو معاشرتی دباؤ اور بدنامی کا ڈر آخر کیوں ؟ قانونی اور نظامی روکاوٹیں سے خواتین پر دباؤ، کائنات رضا نے سب بتا دیا۔ مزید تفصیلات کے مکمل ویڈیو دیکھیں
12/04/2026
ایڈوائزر ٹو صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، ایڈوائزر ٹو پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، ممبر رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن، ایم ڈی شمیم گروپ و سماجی کارکن فلانتھروپسٹ کائنات رضا نے محمد ابرہیم (کینن گروپ آف انڈسٹریز) کے صاحبزادے حنین شیخ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔
نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Lahore