Tarar
Society Morality Individuality; Goal
04/12/2022
ایسا ہے ہمارا کراچی...
تصویر میں موجود کراچی کا نوجوان انس ہے جو فوڈ رائڈر کی جاب کرتا تھا بعد ازاں اپنا کاروبار شروع کرلیا, گزشتہ سردیوں میں انس آرڈر ڈلیور کرنے گلشن پہنچا جہاں دروازہ کھٹکا کر آرڈر حوالہ کیا, 1850 آرڈر کی قیمت تھی شہری نے 5 ہزار کا نوٹ تھمادیا جس پر رائڈر نے شہری کو کہا کھلا نہیں ہے, شہری کھلا لینے کیلئیے گیٹ کی جانب مڑا اور رائڈر سے رک سوال پوچھ لیا اتنی سردی ہورہی ہے ہم گھر سے نہیں نکل رہے اور تم بغیر گرم کپڑوں کے گھوم رہے ہو جس پر رائڈر بے بسی بول پڑا صاحب جب ﷲ تعالی دیگا تو گرم کپڑے بھی پہن لونگا, یہ سننا تھا کہ شہری نے وہیں رک کر 5 ہزار کا نوٹ انس کے ہاتھ میں تھمایا اور گھر سے مزید 5 ہزار لاکر مٹھی میں رکھ دئیے اور پوچھا تمھاری پسند کی مہنگی سے مہنگی جیکٹ کتنے کی آتی ہے اس پر انس نے بے ساختہ کہا صاحب زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار کی پھر شہری نے دریافت کیا کہ شادی شدہ ہو جس پر انس نے جواب دیا ہاں, شہری نے فوراََ جواب دیا اس میں سے کھانے کے پیسے کاٹ لو اور باقی جو بچیں ان سے اپنے اور بچہ کیلئیے گرم کپڑے خرید لینا, سوشل میڈیا پر رائڈر کا یہ انٹرویو سن کر دل خوش ہوگیا کہ کراچی والو کا کوئی جواب نہیں ایسی کئی داستانیں اور گمنام شہری ہیں جو روز مرہ ایک دوسرے کی مدد کرتے اور کام آتےہیں, زندہ باد کراچی والو۔
26/11/2022
26/11/2022
*وزیراعظم آفس*
(پریس ونگ)
استنبول: 26 نومبر، 2022
وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد موس کی سیاحت کے شعبے پر بریفنگ
وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ کے لئے بحری سفر بھی کرایا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے وزیر نے اپنی حکومت کی سیاحت سے متعلق پالیسی پر بریف کیا
پاکستانی سرمایہ کاروں کے لئے ترکیہ میں بزنس کے مواقعے سے آگاہ کیا
اس موقع پر ترکیہ کی سیاحت کے شعبے سے متعلق کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود تھے
پاکستان اور ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستان کے ساحلی علاقوں، سندھ، پنجاب اور شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر بات چیت کی گئی
سیاحت کے لئے بحری جہاز اور کشتیاں چلانے کے امکانات پر بھی تجاویز کا تبادلہ کیاگیا.
26/11/2022
Naked volunteers make pose on bondey beach for skin care awareness
26/11/2022
Next PM;near to born from the Army's womb
cricbuzz Indian Cricket Team ICC - International Cricket Council Bangladesh Cricket : The Tigers Circle of Cricket India ABC News China Xinhua News Sky News Arabia سكاي نيوز عربية
26/11/2022
cricbuzz Indian Cricket Team ICC - International Cricket Council Bangladesh Cricket : The Tigers Circle of Cricket India ABC News China Xinhua News Sky News Arabia سكاي نيوز عربية
26/11/2022
Who's cricketer's childhood
Cricket on Facebook Indian Cricket Team cricbuzz ICC - International Cricket Council
26/11/2022
CSS Forum Cricket on Facebook Indian Cricket Team Cristiano Ronaldo Fundación Leo Messi adidas Football All Football
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
29/11/2022