Dr.Muhammad Rauf
MBBS
FCPs
PLAB(UK)
Medical officer
08/05/2024
ماڈل ٹاؤن پارک لاہور میں چہل قدمی ڈاکٹر رؤف اور ڈاکٹر عدنان کے ساتھ 🌳 Benefits of walking and running||Model Town Park 🏞️ LahoreDr Life
رب نے
ماں کو یہ عظمت - اے- کمال دی
اس کی دعا پر آئی میصبت بھی ٹال دی
قرآن نے ماں
کے پیار کی اس طرح مثال دی
جنت اٹھا کر ماں کے قدموں میں ڈال دی۔ 😇
ماں کو اللہ تعالیٰ نے کچھ
ایسے نرالے اور شاندار انداز میں پیدا فرمایا اور اسے خوبیوں سے نوازا کہ ماں اپنے بچوں پر بڑی شفیق ہوتی ہے،راتوں اور دنوں کو اپنے بچوں پر اپنا سکون قربان کرنے والی ذات ماں ہی کی ہوتی ہے۔چاہے کوئی کسی بھی مذہب یا نسل سے ہو وہ ماں کی عظمت کا انکار نہیں کرسکتا۔
ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں ؟
مت نظر انداز کرنا کبھی ماں کی تکلیفوں کو
ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے جس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔
جن کی مائیں سلامت ہیں، hmein چاہیے کہ ان کی جدائی سے پہلے ان کی خدمت کرکے انہیں راضی کریں اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ماں کی رضا اللہ تعالی کی رضا کا سبب ہے۔
24/03/2023
20/01/2023
28/12/2022
CIP-PRP =2022-2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Kot Addu
Kot Addu